SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس Russia

  • امریکہ داعش کے ذریعے ترکی کو چوری کے تیل کی فروخت کے معاملے کو نظرانداز کر رہا ہے: روس کا الزام

    امریکہ داعش کے ذریعے ترکی کو چوری کے تیل کی فروخت کے معاملے کو نظرانداز کر رہا ہے: روس کا الزام

    Jan ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۷

    روس نے الزام لگایا ہے کہ امریکا داعش کے ذریعے ترکی کو چوری کے تیل کی فروخت کے معاملے میں تنگ نظری سے کام لے رہا ہے اور اس معاملے کو نظرانداز کر رہا ہے۔

  • جزائر کوریل کے بارے میں روسی وزیر خارجہ کا بیان غیر تعمیری ہے: جاپان

    جزائر کوریل کے بارے میں روسی وزیر خارجہ کا بیان غیر تعمیری ہے: جاپان

    Jan ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۳

    جاپانی حکومت نے روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے بیان کو غیر تعمیری قرار دیا ہے۔

  • روس کے فضائی حملے، شام کے شہر دیر الزور میں دہشت گردوں کے تمام اہم ٹھکانے تباہ

    روس کے فضائی حملے، شام کے شہر دیر الزور میں دہشت گردوں کے تمام اہم ٹھکانے تباہ

    Jan ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۷

    روس کے فضائی حملوں میں شام کے مشرقی شہر دیرالزور میں دہشت گردوں کے تمام اہم ٹھکانے اور مورچے تباہ ہو گئے ہیں۔

  • ترکی پر عائد ماسکو کی پابندیوں کا دائرہ مزید وسیع کیا جائے گا: روسی صدر کا اعلان

    ترکی پر عائد ماسکو کی پابندیوں کا دائرہ مزید وسیع کیا جائے گا: روسی صدر کا اعلان

    Jan ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۸

    روس کے صدر نے کہا ہے کہ ترکی پر عائد ماسکو کی پابندیوں کا دائرہ مزید وسیع کیا جائے گا۔

  • پچھلے تین دنوں میں شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روس کے چار سو چوراسی فضائی حملے

    پچھلے تین دنوں میں شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روس کے چار سو چوراسی فضائی حملے

    Jan ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۲

    روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ پچھلے تین روز کے دوران شام میں دہشت گردوں کے خلاف چار سو چوراسی بار فضائی حملے کئے گئے ہیں۔

  • شامی فوج داعش کو شکست دے کر رہے گی: روسی فوج کے سربراہ والری گراسیموف

    شامی فوج داعش کو شکست دے کر رہے گی: روسی فوج کے سربراہ والری گراسیموف

    Jan ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۶

    روسی فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ شامی فوج اس وقت دہشت گردوں کے خلاف ایک وسیع آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے اور جلد یا بدیر داعش کو شکست دے کر رہے گی۔

  • شام میں روسی امدادی طیاروں کو نشانہ بنائے جانے کے خدشے کا اظہار

    شام میں روسی امدادی طیاروں کو نشانہ بنائے جانے کے خدشے کا اظہار

    Jan ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۸

    روس نے شام میں اپنے امدادی طیاروں کو نشانہ بنائے جانے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

  • روسی فضائیہ کی کارروائی، شام میں داعش کا ایک اصلی اڈہ تباہ

    روسی فضائیہ کی کارروائی، شام میں داعش کا ایک اصلی اڈہ تباہ

    Jan ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۵

    روس کے جنگی طیاروں نے بمباری کر کے شام میں دہشت گرد گروہ داعش کا ایک اصلی اڈہ تباہ کر دیا ہے۔

  • فرانسیسی وزیر دفاع کے بیانات پر روسی وزارت دفاع کا رد عمل

    فرانسیسی وزیر دفاع کے بیانات پر روسی وزارت دفاع کا رد عمل

    Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۶

    روسی وزارت دفاع نے شام میں ماسکو کی کارکردگی پر تنقید کرنے والوں کو دہشت گرد گروہوں کے وجود میں آنے کا ذمےدار قرار دیا ہے۔

  • یوکیا امانو آج تہران آ رہے ہیں

    یوکیا امانو آج تہران آ رہے ہیں

    Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۸

    ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل یوکیا امانو اسلامی جمہوریہ ایران کے حکام کے ساتھ صلاح و مشورے کے لیے اتوار کے روز تہران آ رہے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • برکس مالیاتی تعاون کو مضبوط بنانا اور نیو ڈویلپمنٹ بینک کی رکنیت میں اضافے پر زور

    برکس مالیاتی تعاون کو مضبوط بنانا اور نیو ڈویلپمنٹ بینک کی رکنیت میں اضافے پر زور

    ۳ hours ago
  • یمن میں انصار اللہ کی بڑی کامیابی ، تیل کی قیمت میں اچھال

  • Video |

    ایران پاکستان ثقافتی تعاون کی ایک اور مثال ، ایرانی فن پاروں کی نمائش

  • آئی اے ای اے کی قرارداد کے سیاسی محرکات ہیں ، ایران

  • بد امنی کی جڑ صیہونی حکومت، عرب لیگ آنکھیں کھولے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS