SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس Russia

  • ترک صدر کے بیان پر روس کی تنقید

    ترک صدر کے بیان پر روس کی تنقید

    Jan ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۸

    روس نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے اس بیان کو بیہودہ قرار دیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ روس، شام کے اندر ایک چھوٹا سا ملک تشکیل دینا چاہتا ہے۔

  • امریکی صدر کے بیان پر روسی صدر کی تنقید

    امریکی صدر کے بیان پر روسی صدر کی تنقید

    Jan ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۱

    روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے امریکا کو دنیا کی برتر طاقت ثابت کرنے اور بین الاقوامی تعلقات میں امریکا کے لئے خصوصی حق اور مراعات کے قائل ہونے کے تعلق سے باراک اوباما کے اصرار کو غلط قرار دیا ہے۔

  • شام میں داعش کے ٹھکانوں پر روسی فضائیہ کے حملے

    شام میں داعش کے ٹھکانوں پر روسی فضائیہ کے حملے

    Jan ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۰

    روسی فضائیہ نے شام میں دہشت گرد گروہ داعش کے ایک ہزار سے زائد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔

  • شام کے ایک سو پچاس قصبے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد

    شام کے ایک سو پچاس قصبے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد

    Jan ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۱

    روس کی مسلح افواج کی کمیٹی نے حالیہ دو مہینوں کے دوران شام کے ایک سو پچاس قصبوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کی خبر دی ہے۔

  • داعش گروہ کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کر رہا ہے، روس

    داعش گروہ کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کر رہا ہے، روس

    Jan ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۶

    روس کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ داعش دہشت گرد گروہ ممکنہ طور پر کیمیائی ہتھیار استعمال کر رہا ہے۔

  • بین الاقوامی نظام میں امن کے قیام کے لئے روس اور چین کا تعاون

    بین الاقوامی نظام میں امن کے قیام کے لئے روس اور چین کا تعاون

    Jan ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۹

    روس اور چین، عالمی سطح پر قیام امن میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں۔

  • روس کا جیش الاسلام اور احرار الشام گروہ کو دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں شامل کرنے پر زور

    روس کا جیش الاسلام اور احرار الشام گروہ کو دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں شامل کرنے پر زور

    Jan ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۲

    روس نے جیش الاسلام اور احرارالشام گروہ کو دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں شامل کرنے پر زور دیا ہے۔

  • ترکی کے خلاف روس کی پابندی

    ترکی کے خلاف روس کی پابندی

    Jan ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۹

    روس کی حکومت نے اپنے ملک کی سرکاری اور پرائیویٹ کمپنیوں سے کہا ہے کہ وہ، ترک شہریوں کو ملازمت پر رکھنے سے گریز کریں۔

  • داعش کے ٹھکانوں پر روسی جنگی طیاروں کی بمباری

    داعش کے ٹھکانوں پر روسی جنگی طیاروں کی بمباری

    Jan ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۳

    روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ روسی جنگی طیاروں نے شام میں داعش دہشت گرد گروہ کے چار سو چوبیس سے زائد ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔

  • روس نے ترکی کی مزید کئی کمپینوں پر پابندی عائد کر دی

    روس نے ترکی کی مزید کئی کمپینوں پر پابندی عائد کر دی

    Dec ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۸

    روس نے ترکی کی مزید کئی کمپینوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • برکس مالیاتی تعاون کو مضبوط بنانا اور نیو ڈویلپمنٹ بینک کی رکنیت میں اضافے پر زور

    برکس مالیاتی تعاون کو مضبوط بنانا اور نیو ڈویلپمنٹ بینک کی رکنیت میں اضافے پر زور

    ۴ hours ago
  • یمن میں انصار اللہ کی بڑی کامیابی ، تیل کی قیمت میں اچھال

  • Video |

    ایران پاکستان ثقافتی تعاون کی ایک اور مثال ، ایرانی فن پاروں کی نمائش

  • آئی اے ای اے کی قرارداد کے سیاسی محرکات ہیں ، ایران

  • بد امنی کی جڑ صیہونی حکومت، عرب لیگ آنکھیں کھولے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS