-
روسی حملوں کا خاتمہ شامی فوج کی دہشت گردوں کے خلاف کامیابی سے مشروط
Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۰روس نے کہا ہے کہ شام میں اس کے فضائی حملے اسی وقت بند ہوں گے جب شامی فوج دہشت گردوں کا خاتمہ کر دے گی۔
-
ایران اور ماسکو نے شام کی صورتحال کا جائزہ لیا
Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۴:۲۵ایران اور روس کے نائب وزرائے خارجہ نے ماسکو میں شام کی صورتحال کا جائزہ لیا۔
-
روس:تخریب کاری کے خلاف عالمی اجلاس کا آغاز
Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۹روس میں تخریب کاری کے خلاف عالمی اجلاس شروع ہوگیا ہے۔
-
بحران شام کے سیاسی حل کی ہر کوشش کی حمایت کرتے ہیں۔ علی شمخانی
Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۸ایران ، بحران شام کے سیاسی حل کی غرض سے انجام پانے والے ہر اقدام کی حمایت کرے گا۔
-
شام میں حکومت کی تبدیلی کی کوششیں پورے خطے کے لیے خطرناک ثابت ہوں گی: روس
Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۶روس نے ایک بار پھر کہا ہے کہ شام میں حکومت کی تبدیلی کی کوششیں پورے خطے کے لیے خطرناک ثابت ہوں گی۔
-
شام کے بارے میں ایران اور روس کے درمیان صلاح و مشورہ
Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۲ایران کے نائب وزیر خارجہ علاقے کے حالات بالخصوص شام کے بحران کے سلسلے میں صلاح و مشورے کے لئے ماسکو کے دورے پر ہیں۔
-
روس نے برطانیہ کی خفیہ ایجنسی کی رپورٹ کی تصدیق کردی
Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۰۴:۴۷روس نے تصدیق کر دی ہے کہ صحرائے سینا میں اس کے مسافر بردار طیارے کو پیش آنے والا واقعہ دہشت گردانہ اقدام کا نتیجہ تھا۔
-
داعش کے خفیہ ٹھکانوں کے خلاف روس کی کامیاب فوجی کارروائی
Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۰۴:۴۵شام میں روسی لڑاکا طیاروں کے حملوں میں داعش کے سیکڑوں خفیہ ٹھکانے تباہ ہو گئے ہیں۔
-
صدر پوتین: شام میں داعش کے مقابل ہرگز پسپائی اختیار نہیں کریں گے
Nov ۰۹, ۲۰۱۵ ۰۶:۰۲امریکی اخبار لاس اینجلس ٹائمز نے ایک تجزیے میں لکھا ہے کہ اگر داعش نے صحرائے سینا میں روسی طیارہ مار گرایا ہو تو شام میں روس کی کاروائیوں میں شدت آجائے گی۔
-
روسی سیکورٹی فورسز کی جانب داعش کی دہشت گردی کی ایک کارروائی ناکام
Nov ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۳روسی سیکورٹی فورس نے ملک میں داعش کے دہشت گرادنہ حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔