-
دہشت گردوں کی خریداری کے لئے سعودی عرب کا تباہ کن کردار
Oct ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۶امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے اپنے دورہ ریاض میں اس ملک کے شاہ سلمان اور وزیر خارجہ عادل الجبیر سے ملاقات میں، علاقے کی حالیہ تبدیلیوں خاص طور سے فلسطین اور بحران شام کے بارے میں گفتگو کی۔
-
روس کے پارلیمانی وفد کی شام کے صدر سے ملاقات
Oct ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۱شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی نابودی کی صورت میں شام کا بحران سیاسی طریقے سے حل ہوسکتاہے.
-
دہشت گردوں کے خلاف شامی عوام کی مزاحمت کی قدردانی
Oct ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۴:۵۸شام کے وزیر اعظم نے دہشت گردوں کے خلاف اس ملک کے عوام کی مزاحمت کو سراہا ہے۔
-
ایران اور روس کے وزارائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی بات چیت
Oct ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۹ایران اور روس نے مشرق وسطی میں قیام امن کے لئے باہمی مشاورت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق کیاہے۔
-
بحران شام کے سیاسی حل میں ایران اور روس کے کردار پر زور
Oct ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۶شامی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے بحران شام کے سیاسی حل میں ایران اور روس کے کردار کو اہم اور موثر قرار دیا ہے۔
-
عراق: روس کو داعش کے ٹھکانوں پر حملوں کا اختیار مل گیا
Oct ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۴عراق نے روس کو داعش کے مراکز پر حملے کا اختیار دے دیا ہے۔
-
ایران کے میزائلی تجربات پر سلامتی کونسل میں بحث کرانے کی مخالفت
Oct ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۰روس اور چین نے ایران کے میزائلی تجربات پر سلامتی کونسل میں جلد بازی میں بحث کرانے کی مخالفت کی ہے.
-
ایران اور روس کے باہمی روابط میں توسیع پر تاکید
Oct ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۱:۱۸ایران اور روس نے باہمی روابط میں مزید فروغ اور استحکام لانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف امریکی اتحاد لاحاصل ہے : ڈاکٹر لاریجانی
Oct ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۶:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے علاقے میں دہشت گردی کے خلاف امریکی اتحاد کو لاحاصل قرار دیا ہے
-
روس اور شام کے صدور کے درمیان ہونے والی ملاقات کے بارے میں وائٹ ہاؤس کے شکوک و شبہات افسوسناک: ماسکو
Oct ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۹ماسکو نے اعلان کیا ہے کہ روس اور شام کے صدور کے درمیان ہونے والی ملاقات کے بارے میں وائٹ ہاؤس کے شکوک و شبہات افسوسناک ہیں۔