-
دیگر ممالک داعش کے خلاف جنگ میں شام کی حمایت کریں۔ روس
Sep ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۳روس کی فیڈریشن کونسل (سینیٹ)کی بین الاقوامی امور کی کمیٹی کے نائب سربراہ ولادیمیر جباروف نے کہا ہے کہ شام میں داعش کے خلاف فوجی کارروائی میں دیگر ممالک کو حصہ لینا چاہئے-
-
شام کے بارے میں ایران اور روس کے نائب وزرائے خارجہ کی گفتگو
Sep ۰۹, ۲۰۱۵ ۰۳:۰۴ایران کے نائب وزیر خارجہ ابراہمی رحیم پور نے روس کے نائب وزرائے خارجہ ایگور مارگولوف اور گریگوری کاراسین سے الگ الگ ملاقات کر کےبحران شام اور دیگر بین الاقوامی مسائل کے بارے میں گفتگو کی ہے۔
-
ایران کے نائب وزیر خارجہ کی شام کے سلسلے میں اپنے روسی ہم منصب سے گفتگو
Sep ۰۸, ۲۰۱۵ ۰۳:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے شام کے مسئلے میں مشرق وسطی کے امور میں روسی صدر کے نمائندے اور نائب وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر تبادلہ خیال کیا ہے-
-
شام میں مبینہ روسی فوجی سرگرمیوں پر امریکا کو تشویش
Sep ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۳امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے شام میں روس کی مبینہ فوجی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہارکیا ہے
-
مشرق وسطی کے تین عرب ممالک کو بان کی مون کی دعوت
Sep ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۶:۴۵اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے مشرق وسطی میں قیام امن کے لئے چارفریقی اجلاس میں تین عرب ممالک کو شرکت کی دعوت دی ہے
-
یورپ میں پناہ گزینوں کا بحران، مغرب کی غلط پالیسیوں کا نتیجہ
Sep ۰۴, ۲۰۱۵ ۰۹:۳۷روس کے صدر نے کہا ہے کہ مغربی ممالک کی غلط پالیسیاں، یورپ میں مہاجرت کے بحران کا سبب بنی ہیں
-
سلامتی کونسل کے اراکین کا حق ویٹو محدود کرنے پر روس کی مخالفت
Sep ۰۳, ۲۰۱۵ ۰۹:۳۲اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے ایک بار پھر سلامتی کونسل کے اراکین کی جانب سے حق ویٹو کے استعمال کو محدود کرنے کی، فرانس کی تجویز کی مخالفت کی ہے-
-
ہندوستان فرانس سے رافال لڑاکا طیاروں کی خریداری کے لئے پھر تیار
Sep ۰۳, ۲۰۱۵ ۰۴:۵۵ہندوستان نے رافال لڑاکا طیاروں کی خریداری کے لئے فرانس کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے پر رضا مندی ظاہر کی ہے-
-
روس داعش مخالف اتحاد میں شامل نہیں ہوگا: ویتالی چورکین
Sep ۰۳, ۲۰۱۵ ۰۴:۴۶اقوام متحدہ میں روس کے مستقل نمائندے ویتالی چورکین نے کہا ہے کہ ان کا ملک داعش مخالف اتحاد میں شامل نہیں ہوگا۔
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شامی فوج کی جدوجہد پرلاوروف کی تاکید
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۱روس کے وزیرخارجہ نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ شام کی فوج، دہشت گردی سے مقابلے کے لئے کارآمد ترین بری فوج ہے