SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

رپورٹ

  • ایران اور چین کے درمیان اسٹریٹیجک شراکت داری خصوصی اہمیت کی حامل: ایرانی وزیر خارجہ

    ایران اور چین کے درمیان اسٹریٹیجک شراکت داری خصوصی اہمیت کی حامل: ایرانی وزیر خارجہ

    Sep ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۹

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایران اور چین کے درمیان اسٹریٹیجک شراکت داری کو خصوصی اہمیت کا حامل قرار دیا ہے۔

  • جنگ میں ایرانی اور لبنانی جرأت کے سامنے اسرائیل ہار چکا ہے: پاکستانی وزیر دفاع

    جنگ میں ایرانی اور لبنانی جرأت کے سامنے اسرائیل ہار چکا ہے: پاکستانی وزیر دفاع

    Sep ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۰۸

    پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ایران، لبنان اور فلسطین کی جرأت مندانہ جدوجہد نے صیہونیوں کو حتمی شکست سے دوچار کردیا ہے۔

  • تہران میں پاکستانی سفارت  کے زير اہتمام سیرت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ایک رپورٹ

    تہران میں پاکستانی سفارت کے زير اہتمام سیرت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ایک رپورٹ

    Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۷

    تہران میں پاکستانی سفارت کے زير اہتمام سیرت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ۔ تفصیلات بتا رہے ہيں ہمارے ساتھ حسام الدین مہاجری

  • خلا میں ہتھیار نصب کرنے کی امریکہ کی تصدیق

    خلا میں ہتھیار نصب کرنے کی امریکہ کی تصدیق

    Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۵

    امریکی فوج نے خلا میں ہتھیار نصب کرنے کی تصدیق کردی ہے۔

  • پیٹرولیم لیوی کا خاتمہ چاہتے ہیں، خیرات نہیں: حافظ نعیم الرحمان

    پیٹرولیم لیوی کا خاتمہ چاہتے ہیں، خیرات نہیں: حافظ نعیم الرحمان

    Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۳

    جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پٹرولیم لیوی کا حاتمہ چاہتے ہیں، خیرات نہیں، حکومت ہمارے مطالبات کو تسلیم کرے۔

  • جنوبی شام میں شدید جھڑپیں ،3 سیکیورٹی  اہل کار ہلاک

    جنوبی شام میں شدید جھڑپیں ،3 سیکیورٹی  اہل کار ہلاک

    Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۷

    شامی کے ذرائع ابلاغ نے اس ملک کی  فوج اور ایک مسلح گروہ کے درمیان صوبہ درعا کے شمال میں شدید جھڑپوں کی خبر دی ہے۔

  • سوڈان: سونے کی کان اچانک منہدم، کم از کم 60 افراد ہلاک

    سوڈان: سونے کی کان اچانک منہدم، کم از کم 60 افراد ہلاک

    Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۷

    سوڈان میں سونے کی ایک کان اچانک منہدم ہونے کے نتیجے میں کم از کم 60 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ متعدد افراد کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔

  • ہندوستان: بہار اور اترپردیش میں بھاری تباہی، سیلاب سے 50 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر

    ہندوستان: بہار اور اترپردیش میں بھاری تباہی، سیلاب سے 50 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر

    Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۳

    ہندوستان کی کئی ریاستوں میں شدید بارش اور سیلاب سے بھاری تباہی اور 50 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں۔ 

  • امریکہ میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 3 افراد ہلاک

    امریکہ میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 3 افراد ہلاک

    Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۰۹:۴۸

    امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ امریکی حکام کے مطابق حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

  • اپنے جدید ہتھیاروں کے ذخیرے میں کمی کا امریکہ کا با ضابطہ اعتراف

    اپنے جدید ہتھیاروں کے ذخیرے میں کمی کا امریکہ کا با ضابطہ اعتراف

    Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۰۹:۱۳

    امریکی وزارت جنگ پینٹاگون کے انسپکٹر جنرل نے ایران کے ساتھ جنگ کے نتائج کے بارے میں اپنی پہلی رپورٹ جاری کر دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • سربیا: طلبہ تحریک کی بڑی کامیابی، لمبے عرصے تک اقتدار میں رہنے والے الیگزینڈر ووچچ کو پارلیمانی انتخابات میں شکست

    سربیا: طلبہ تحریک کی بڑی کامیابی، لمبے عرصے تک اقتدار میں رہنے والے الیگزینڈر ووچچ کو پارلیمانی انتخابات میں شکست

    ۶ hours ago
  • سعودی عرب کے وزیر دفاع کے دورۂ تہران کا مقصد سفارتی مذاکرات کو مضبوط بنانا: ریاض

  • غزہ پر اسرائیلی حملے میں فلسطینیوں کے متعدد خیمے جل کر راکھ، 800 سے زیادہ فلسطینی بے گھر

  • غزہ کے فلسطینی بھی غاصب اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی شکست کے خواہاں

  • نیتن یاہو کو مشکلات کا سامنا، اسرائیلی ووٹر چاہتے ہیں سیاسی تبدیلی، حماس کے ساتھ معاہدے پر بھی زور

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS