SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

رہبر انقلاب

  • رہبر انقلاب کتابوں کی نمائش دیکھنے پہونچے ۔ تصاویر

    رہبر انقلاب کتابوں کی نمائش دیکھنے پہونچے ۔ تصاویر

    Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۷

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای آج صبح پیر کے روز تہران میں جاری بتیسویں بین الاقوامی کتب میلے میں پہونچے اور وہاں پیش کی گئیں کتابوں کا جائزہ لیا۔آیت اللہ خامنہ ای کتب بینی کے خود شوقین بھی ہیں اور دوسروں کو کتاب پڑھنے اور اس سے مانوس ہونے کی ہدایت و نصیحت بھی فرماتے ہیں۔

  • ایران کی ایشین کشتی مقابلوں میں فتح، رہبرانقلاب اسلامی اور صدر کی مبارکباد

    ایران کی ایشین کشتی مقابلوں میں فتح، رہبرانقلاب اسلامی اور صدر کی مبارکباد

    Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۲

    چین میں ایشین فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے پہلوانوں کی فتح پر رہبرانقلاب اسلامی اور صدر مملکت نے مبارکباد دی۔

  • رہبرانقلاب اسلامی سےعمران خان کی ملاقات کا انعکاس

    رہبرانقلاب اسلامی سےعمران خان کی ملاقات کا انعکاس

    Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۶

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ایران کا دوروزہ دورہ کیا جس میں انہوں نے رہبرانقلاب اسلامی اور صدر مملکت سے ملاقات کرنے کے علاوہ مشہد مقدس میں حضرت امام رضا (ع) کے حرم مطہر کی زیارت کی اور بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر فاتحہ پڑھی۔

  • حجۃ الاسلام احمد مروی حرم رضوی کے نئے متولی

    حجۃ الاسلام احمد مروی حرم رضوی کے نئے متولی

    Apr ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۱

    رہبرمعظم انقلاب اسلامی نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ احمد مروی کو حرم رضوی کا متولی مقرر کردیا ہے۔

  • سیلاب متاثرین کی بھرپور امداد پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    سیلاب متاثرین کی بھرپور امداد پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۱

    رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ مختلف صوبوں میں آنے والے حالیہ سیلاب متاثرین کے لئے امدادی کارروائیاں اور ان امدادی کارروائیوں کے لئے ملک کے مختلف اداروں کے درمیان ہم آہنگی اور امداد کا جذبہ قابل دید تھا۔

  • متاثرین سیلاب کے لئے رہبر انقلاب کا تحفہ

    متاثرین سیلاب کے لئے رہبر انقلاب کا تحفہ

    Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۲

    رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ صوبۂ گلستان میں متأثرین سیلاب کے درمیان گھر کے ضروری اسباب و وسائل پر مشتمل چار ہزار امدادی پیکج تقسیم کئے جائیں گے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کا  نوروز 1398 ہجری شمسی کی مناسبت پرخصوصی ویڈیو پیغام !

    رہبر انقلاب اسلامی کا نوروز 1398 ہجری شمسی کی مناسبت پرخصوصی ویڈیو پیغام !

    Mar ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۱

    ٭ 21 مارچ 2019 عید نوروز اور ہجری شمسی سال کے آغاز کی مناسبت پر رہبرانقلاب اسلامی کا خصوصی ویڈیو پیغام اردو ترجمہ کے ساتھ

  • عزّت کے چالیس سال | مختصر ڈاکیومنٹری

    عزّت کے چالیس سال | مختصر ڈاکیومنٹری

    Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۴۹

    انقلاب کی چالیس سالہ زندگی پر مشتمل مختصر ڈاکیومنٹری اگر آپ ایران کی پچھلی 40 سالہ تاریخ کا جائزہ صرف 10 منٹوں میں لینا چاہتے ہیں، تو اِس مختصر ڈاکیومنٹری کو ضرور دیکھیئے۔

  • ایران اور آرمینیا کے تعلقات مستحکم ہونے کی ضرورت پر رہبر انقلاب کی تاکید

    ایران اور آرمینیا کے تعلقات مستحکم ہونے کی ضرورت پر رہبر انقلاب کی تاکید

    Feb ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۷

    رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آرمینیا کے وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات میں، ایران اور آرمینیا کو اچھا پڑوسی، اور تاریخی روابط کا حامل قراردیا-

  • شہدائے سپاہ کے لئے رہبر انقلاب کا پیغام تسلیت ( مکمل متن)

    شہدائے سپاہ کے لئے رہبر انقلاب کا پیغام تسلیت ( مکمل متن)

    Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۷

    رہبرانقلاب اسلامی نے گزشتہ شب ایران کے صوبۂ سیستان و بلوچستان میں تکفیری ٹولے کے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کے تعلق سے پیغام تسلیت جاری کیا۔

Show More

خاص خبریں

  • صیہونی حکومت موسم سرما کو غزہ کے باشندوں کے قتل عام کے لیے ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہے: یورو میڈ ہیومن رائٹس مانیٹر
    صیہونی حکومت موسم سرما کو غزہ کے باشندوں کے قتل عام کے لیے ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہے: یورو میڈ ہیومن رائٹس مانیٹر
    ۳۰ minutes ago
  • اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے جوہری معاہدے کو لے کر ہنگامی اجلاس
  • ہندوستان: دہلی میں بنگلہ دیش ہائی کمیشن کے باہر مظاہرین اور پولیس میں جھڑپ، ہندوستانی ہائی کمشنر بنگلہ دیشی وزارت خارجہ میں طلب
  • دنیا کے سب سے بڑے تجارتی مواصلاتی سیٹلائٹ کی الٹی گنتی شروع، اسرو تاریخ رقم کرنے کو تیار
  • البانیہ کے مختلف علاقوں میں حکومت مخالف مظاہرے، وزیر اعظم کے دفتر پر پیٹرول بموں سے حملہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS