-
فضائیہ کے افسران نےسپریم کمانڈر کو سلامی دی ۔ تصاویر
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۸۸ فروری سنہ ۱۹۷۹ یعنی انقلاب اسلامی کی کامیابی سے تین روز قبل شاہی فضائیہ کی بڑی تعداد نے امام خمینی (رہ) کو سلامی دیتے ہوئے اپنی وفاداری کا اعلان کیا۔اس دن کو ایران میں یوم فضائیہ کا نام دیا گیا ہے اور اس موقع پر ہر سال فضائیہ کے افسران اپنے سپریم کمانڈر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کو سلامی دے کر اپنی وفاداری کا اعلان کرتے ہیں۔۸ فروری ایران میں یوم فضائیہ کے طور پر منایا جاتا ہے۔
-
ایران میں ایام فاطمیہ کی عزاداری
Feb ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۳رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں کل رات شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
عشرہ فجر اسلامی انقلاب کے جانثاروں کو مبارک ہو
Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۵ایران میں عشرہ فجر کا آغاز اور اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کا جشن منانے کی تمام تیاریاں مکمل ہو گئیں۔
-
محققین و دانشوروں نے رہبر انقلاب سے ملاقات کی
Jan ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۹۲۳ جنوری بروز بدھ تحقیقاتی مراکز سے وابستہ محققین و دانشور نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے قم کے عوام کی ملاقات
Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۱رہبر معظم انقلاب اسلامی سے قم کے عوام نے ملاقات کی۔
-
آیت اللہ شاہرودی کی نماز جنازہ
Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۹مصلائے امام خمینی (رہ) میں مرحوم آیت اللہ شاہرودی کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے شہداء کے اہلخانہ کی ملاقات
Dec ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۷رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے آج صبح دفاع مقدس اور مدافع حرم کےبعض شہیدوں کے اہلخانہ نے ملاقات کی۔
-
مجاہدت کے میدان، رہبر انقلاب کی نظر میں
Dec ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۹رہبر انقلاب اسلامی آیت الله العظمی سید علی خامنه ای(دامت برکاته):
-
ایسا کام اور محنت کرو کہ دشمن ایرانی قوم کو دھمکی دینے کی بھی جرآت نہ کر سکے، رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۶ایران کی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کی بحریہ کے کمانڈروں اور حکام سے خطاب کرتے ہوئے توانائی و آمادگی کو بڑھائے جانے کی ضرورت پر تاکید کی اور فرمایا ہے کہ ایسا کام کرو کہ دشمن ایرانی قوم کو دھمکی دینے کی بھی جرآت نہ کر سکے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی : سازشوں پر غلبہ پانے کا واحد راستہ اتحاد و ہمدلی ہے
Nov ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۳رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای سے اتوار کو، ملک کے اعلی حکام، اسلامی ملکوں کے سفیروں، بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے مندوبین اور عوام نے ملاقات کی- یہ ملاقات، رسول اسلام صل اللہ علیہ وآلہ وسلم اور فرزند رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر انجام پائی-