SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

رہبر انقلاب

  • رہبرانقلاب اسلامی کا امام حسین(ع)یونیورسٹی میں خطاب

    رہبرانقلاب اسلامی کا امام حسین(ع)یونیورسٹی میں خطاب

    Jun ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۷

    رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج صبح حضرت امام حسین علیہ السلام یونیورسٹی میں حاضر ہوکر خطاب کیا۔

  • رہبر انقلاب اسلامی سے عدلیہ کے سربراہ ، اعلی ججوں اور اہلکاروں کی ملاقات

    رہبر انقلاب اسلامی سے عدلیہ کے سربراہ ، اعلی ججوں اور اہلکاروں کی ملاقات

    Jun ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۰

    رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے آج " ہفتہ عدلیہ" کی مناسبت سے عدلیہ کے سربراہ، اعلی ججوں اور اہلکاروں نے ملاقات کی۔

  • اس زہر کو اسلامی ماحول سے نکال دیا جانا چاہئے

    اس زہر کو اسلامی ماحول سے نکال دیا جانا چاہئے

    Jun ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۲

    آج بعض افراد ہیں جن کا اسلحہ تکفیر ہے، اور وہ اس بات میں عیب بھی محسوس نہیں کرتے کہ اپنے آپ کو تکفیری کہیں۔ یہ لوگ زہر کی مانند ہیں اس زہر کو اسلامی ماحول سے نکال دیا جانا چاہئے۔رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای ۱۲ اکتوبر ۲۰۱۱

  • اسپین کے مقابلے میں اچھا کھیل پیش کرنے پر رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے کھلاڑیوں کی قدردانی

    اسپین کے مقابلے میں اچھا کھیل پیش کرنے پر رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے کھلاڑیوں کی قدردانی

    Jun ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۱

    رہبر انقلاب اسلامی نے فٹبال ورلڈ کپ کے مقابلوں میں شریک ایرانی ٹیم کے کھلاڑیوں کے نام اپنے پیغام میں اسپین کے خلاف میچ میں شاندار کھیل پیش کرنے پران کی تعریف کی ہے-

  • اراکین پارلیمنٹ کی رہبر انقلاب سے ملاقات ۔ تصاویر

    اراکین پارلیمنٹ کی رہبر انقلاب سے ملاقات ۔ تصاویر

    Jun ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۱

    ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر، اراکین اور کارکنوں نے ۲۰ جون کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

  • امریکہ کوعلاقے میں شکست ہوئی: رہبر انقلاب اسلامی

    امریکہ کوعلاقے میں شکست ہوئی: رہبر انقلاب اسلامی

    Jun ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۶

    رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ امریکی صدر خود اس بات کا اعتراف کرچکے ہیں کہ انہوں نے مغربی ایشیائی خطے میں 7 کھرب ڈالر خرچ کئے مگر انھیں کچھ نہیں ملا لہذا اس سے خطے میں امریکی شکست ظاہر ہوتی ہے ۔

  • اگر ایک مارا تو دس کھائے گا! ۔ پوسٹر

    اگر ایک مارا تو دس کھائے گا! ۔ پوسٹر

    Jun ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۶

    رہبر انقلاب اسلامی نے چند روز قبل اپنی ایک تقریر میں دشمن کو خبردار کرتے ہوئے کہا تھا کہ دشمن اچھی طرح جانتا ہے کہ اگر اس نے ایک مارا تو وہ جواب میں دس کھائے گا!

  • ایٹمی سرگرمیاں فوری طور پر ایک لاکھ نوے ہزار سو تک پہنچائی جائیں، رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    ایٹمی سرگرمیاں فوری طور پر ایک لاکھ نوے ہزار سو تک پہنچائی جائیں، رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    Jun ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۵

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے سے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے دائرہ کار میں ایٹمی سرگرمیاں ایک لاکھ نوے ہزار سو تک پہنچانے کے لئے ضروری اقدامات فوری طور پر انجام دے اور یہ کام شروع کر دے۔

  • شعرا اور ادباء کی رہبر انقلاب ’’امین‘‘ سے ملاقات! ۔ تصاویر

    شعرا اور ادباء کی رہبر انقلاب ’’امین‘‘ سے ملاقات! ۔ تصاویر

    May ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۴

    گزشتہ شب، کریم اہل بیت سبط اکبر حضرت امام حسن علیہ السلام کی شب ولادت با سعادت کے موقع پر شعراء، ادباء اور ثقافتی شخصیات نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای مد ظلہ سے ملاقات کی۔رہبر انقلاب اسلامی خود شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ ادبی دنیا کے ایک ماہر نقاد بھی سمجھے جاتے ہیں۔ شاعر کی حیثیت سے آپ کا تخلص ’’امین‘‘ ہے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی سے شاعروں، ادبی شخصیات اور دانشوروں کی ملاقات

    رہبر انقلاب اسلامی سے شاعروں، ادبی شخصیات اور دانشوروں کی ملاقات

    May ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۲

    رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ فارسی کے اشعار حکمت اور اخلاقیات سے بھرے ہوئے ہیں اور اس روایت کو آج کے دور کی شاعری میں فروغ دینا ہوگا۔

Show More

خاص خبریں

  • ٹرمپ کو ایرانی صدر کا انتباہ: تمھاری دھمکیوں کا  جواب میدان جنگ میں دیا جائے گا
    ٹرمپ کو ایرانی صدر کا انتباہ: تمھاری دھمکیوں کا  جواب میدان جنگ میں دیا جائے گا
    ۶ hours ago
  • خاتم الانبیا ہیڈکواٹر: ایرانی بجلی گھروں کو نقصان پہنچا تو علاقے کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے نابود ہوجائیں گے۔
  • اپنی سرزمین اور عوام کے دفاع میں ذرہ برابر ہچکچاہٹ سے کام نہیں لیں گے،  ٹرمپ کی دھمکی پر نائب صدر کا ردعمل
  • اسپین میں ایران کے خلاف جنگ کے خلاف ریلی اور مخالفت
  • اسلامی جمہوریہ ایران اس وقت اپنے دفاع میں قدم اٹھا رہا ہے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS