-
فضائیہ کے افسران نے کمانڈر کو سلامی دی ۔ تصاویر + ویڈیو
Feb ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۸یوم فضائیہ کے موقع پر فضائیہ کے افسران نے سپریم کمانڈر کو سلامی دی !
-
ایران بھر میں عشرہ فجر کی تقریبات کا آغاز
Feb ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۸بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی تاریخی وطن واپسی کے دن اور عشرہ فجر کے آغاز کی مناسبت سے آج بارہ بہمن کو سارے ایران میں جشن کا سماں ہے۔
-
رہبر انقلاب،بانی انقلاب اور شہدا کے مزارات پر۔ تصاویر
Jan ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای حسب دستور امسال بھی عشرۂ فجر کے آغاز پر فاتحہ خوانی کے لئے بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) اور شہدائے راہ اسلام و انقلاب کے مزارات پر حاضر ہوئے۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کی امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری
Jan ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۳رہبرانقلاب اسلامی نے آج صبح بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ پڑھی۔
-
داعش کو افغانستان میں سرگرم کرنے کا امریکی مقصد خطے میں اپنی موجودگی کا جواز پیدا کرنا ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۸رہبرانقلاب انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے افغانستان میں حالیہ دہشتگردانہ حملوں میں نہتے عوام کے قتل عام پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا کہ امریکہ چاہتا ہے کہ داعش کو افغانستان میں سرگرم کرکے خطے میں اپنی موجودگی کو قانونی جواز اور ناجائز صہیونی حکومت کو تحفظ فراہم کرے.
-
رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے علاقے میں امریکی عزائم اور سازشوں کی مذمت
Jan ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۱رہبر انقلاب انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے افغانستان میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں میں نہتے عوام کے قتل عام پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ امریکہ چاہتا ہے کہ داعش کو افغانستان میں سرگرم کر کے خطے میں اپنی موجودگی کا قانونی جواز اور ناجائز صہیونی حکومت کو تحفظ فراہم کرے۔
-
برف اور ٹھنڈک کی شدت بھی، ذمہ داریوں سے نہیں روک سکی !
Jan ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۵برف اور ٹھنڈک کی شدت بھی، ذمہ داریوں سے نہیں روک سکی، رہبر انقلاب اسلامی درس خارج کے لئے تشریف لے جاتے ہوئے -
-
امام خمینی اسلامی انقلاب کی پہچان ہیں
Jan ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۸تہران کے خطیب جمعہ نےامام خمینی رح کو اسلامی انقلاب کی پہچان قرار دیا ہے۔
-
دشمن کی سافٹ وار جھوٹ اور افواہوں پر استوار ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ دشمن کی سافٹ وار، جھوٹ، افواہوں اور سینسر شپ پر استوار ہے۔
-
تہران کانفرنس کے شرکا سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Jan ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسلامی ملکوں کے پارلیمانی اسپیکروں سے اپنے خطاب میں اسلامی دنیا میں جاری تنازعات اور لڑائیوں کے خاتمے اور اسلامی اتحاد و یکجہتی کی تقویت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔