SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

رہبر انقلاب

  •   زلزلے کے متاثرین کی فوری مدد کرنے پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    زلزلے کے متاثرین کی فوری مدد کرنے پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    Nov ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۵

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کے مغربی علاقوں میں آنے والے زلزلے اور بڑے پیمانے پر جانی اور مالی نقصانات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

  • اربعین حسینی جوش و جذبے کے  ساتھ منانا چاہیے، رہبر انقلاب اسلامی

    اربعین حسینی جوش و جذبے کے ساتھ منانا چاہیے، رہبر انقلاب اسلامی

    Nov ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۶

    سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ اور آپ کے اصحاب باوفا کے چہلم کے موقع پر پورے ایران کی مختلف یونیورسٹیوں کے ہزاروں طلبہ و طالبات اور اساتذہ حسینہ امام خمینی میں حاضر ہوئے اور رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں نوحہ خوانی و سینہ زنی کی۔

  • اربعین حسینی کا پیدل مارچ یا مشی ایک الہی نعمت ہے، رہبرانقلاب اسلامی

    اربعین حسینی کا پیدل مارچ یا مشی ایک الہی نعمت ہے، رہبرانقلاب اسلامی

    Nov ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۱

    رہبرانقلاب اسلامی نے اربعین حسینی کے پیدل مارچ یا مشی کو ایک انتہائی شاندار اور بے مثال واقعہ قراردیتے ہوئے اسے ایک الہی نعمت سے تعبیر کیا ہے۔

  • یوم طلبہ کی مناسبت سے طلبہ،اپنے استاد سے ملے ۔ تصاویر

    یوم طلبہ کی مناسبت سے طلبہ،اپنے استاد سے ملے ۔ تصاویر

    Nov ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۸

    ۱۳ آبان مطابق ۴ نومبر ۱۹۷۹ کو تہران میں واقع نام نہاد امریکی سفارت خانے پر ایرانی طلبہ نے دھاوا بول کر اسے اپنے کنٹرول میں لے لیا تھا۔

  • تہران اور باکو کے تعلقات کی اہمیت پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    تہران اور باکو کے تعلقات کی اہمیت پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    Nov ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۲

    رہبر انقلاب اسلامی نے تاکید کے ساتھ فرمایا ہے کہ ایران اور جمہوریہ آذربائیجان کے قریبی اور برادرانہ تعلقات کے ایسے مخالفین موجود ہیں کہ جن کے وسوسوں اور تخریبی اقدامات کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت ہے۔

  • روسی صدر پوتن کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    روسی صدر پوتن کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    Nov ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۴

    رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ شام میں ایران اور روس کے درمیان تعاون کے اچھے تجربات نے ثابت کر دیا ہے کہ مشترکہ اہداف کو حاصل کیا جاسکتا ہے۔

  • روس اور آذربائیجان کے صدور کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    روس اور آذربائیجان کے صدور کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    Nov ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۰

    تہران میں ایران، روس اور جمہوریہ آذربائیجان کے سربراہی اجلاس کے موقع پر روس اور آذربائیجان کے صدور نے رہبر انقلاب اسلامی سے الگ الگ ملاقات کی۔

  • ایران کی دفاعی توانائی کی تقویت پر رہبرانقلاب اسلامی کی تاکید

    ایران کی دفاعی توانائی کی تقویت پر رہبرانقلاب اسلامی کی تاکید

    Oct ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۱

    رہبرانقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر نے فرمایا ہے کہ ایران کی دفاعی طاقت اور صلاحیتوں پر کسی بھی صورت میں مذاکرات نہیں ہوسکتے آپ نے فرمایا کہ دفاعی ساز وسامان اور جو بھی چیز ایران کے قومی اقتدار کو مستحکم بناتی ہے اس کے بارے میں دشمن سے کوئی بات نہیں ہوگی

  • قیام امام حسین (ع) اور اسلامی حکومت ۔ ویڈیو

    قیام امام حسین (ع) اور اسلامی حکومت ۔ ویڈیو

    Oct ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۷

    قیام امام حسین (ع) اور حکومت اسلامی کے درمیان کیا رابطہ ہے، رہبر انقلاب کے خطبے سے اقتباس کی گئی اس ویڈیو میں ملاحظہ کریں!

  • رہبر انقلاب نے شہید مصطفیٰ خمینی کو یاد کیا ۔ تصاویر

    رہبر انقلاب نے شہید مصطفیٰ خمینی کو یاد کیا ۔ تصاویر

    Oct ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۱

    شہید آیت اللہ مصطفیٰ خمینی کی برسی کا اہتمام کرنے والی کمیٹی نے آج رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔

Show More

خاص خبریں

  • کیریبین میں یکطرفہ اقدامات خطرناک نتائج کے حامل ہوں گے: پاکستان
    کیریبین میں یکطرفہ اقدامات خطرناک نتائج کے حامل ہوں گے: پاکستان
    ۴۰ minutes ago
  • ہندوستان: ممبئی میں دھماکے اور آتش زدگی، چار فیکٹریاں جل کر راکھ
  • پاکستان: پی ٹی آئی رہنماؤں کی مذاکرات کی کوششیں جاری
  • صیہونی حکومت نے نیتن یاہو کے امریکہ جانے کے لئے دوسرے راستے کا انتخاب کیوں کیا؟
  • سلامتی کونسل میں ایران کے ایٹمی مسئلے اور قرار داد 2231 پر زوردار ہنگامہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS