SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

رہبر انقلاب

  • معاشرے کی تباہی کا سبب رہبر انقلاب کی زبانی ۔ ویڈیو

    معاشرے کی تباہی کا سبب رہبر انقلاب کی زبانی ۔ ویڈیو

    Jul ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۰:۲۴

    ایک خطرناک عنصرجو معاشرے کی تباہی کا سبب ہوتا ہے وہ کیا ہے، یہ جاننے کے لئے اس مختصر ویڈیو کو دیکھئے!

  • میزائل پروگرام کی ترقی دشمن کے منہ پر طمانچہ ہے، رہبر انقلاب اسلامی

    میزائل پروگرام کی ترقی دشمن کے منہ پر طمانچہ ہے، رہبر انقلاب اسلامی

    Jul ۰۵, ۲۰۱۷ ۲۰:۵۸

    رہبر انقلاب اسلامی نے میزائل ٹیکنالوجی کے میدان میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کوششوں کی قدر دانی کی ہے۔

  • ملکی حکام اور غیر ملکی سفرا رہبر انقلاب کی بزم میں ۔ تصاویر

    ملکی حکام اور غیر ملکی سفرا رہبر انقلاب کی بزم میں ۔ تصاویر

    Jun ۲۶, ۲۰۱۷ ۲۲:۱۸

    عید سعید فطر کے موقع پر پیر کے روز ایران کے اعلیٰ حکام اور ملک میں مقیم اسلامی ممالک کے سفرا نے رہبر انقلاب آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

  • رہبرانقلاب اسلامی کی امامت میں عیدالفطر کی نماز

    رہبرانقلاب اسلامی کی امامت میں عیدالفطر کی نماز

    Jun ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۸

    رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں آج نمازعید الفطر ادا کی گئی۔

  • امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی برسی کے اجتماع سے رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب

    امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی برسی کے اجتماع سے رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب

    Jun ۰۴, ۲۰۱۷ ۲۰:۳۱

    رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی کی برسی کے موقع پر انہیں شاندار انداز میں خراج عقیدت پیش کیا اور فرمایا کہ اسلامی انقلاب امام خمینی کا سب سے بڑا ہنر تھا

  • امام خمینی رح کی 28 ویں برسی کل منائی جائے گی

    امام خمینی رح کی 28 ویں برسی کل منائی جائے گی

    Jun ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۱

    انقلاب اسلامی ایران کے بانی امام خمینی رح کی اٹھائیسویں برسی اتوار کے روز پورے ایران میں پورے قومی اور روائتی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جائے گی۔

  • قوم نے کی رہبر سے ملاقات ۔ تصاویر

    قوم نے کی رہبر سے ملاقات ۔ تصاویر

    May ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۹

    آج سترہ مئی بروز بدھ عوام کے مختلف گروہوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے رہبر انقلاب سے ملاقات کی۔

  • سپریم کمانڈر کیڈٹس کے درمیان پہونچے۔ تصاویر

    سپریم کمانڈر کیڈٹس کے درمیان پہونچے۔ تصاویر

    May ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم کمانڈر رہبر انقلاب آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے آج امام حسین (ع) کیڈٹ یونیورسٹی میں طلبا کی پاسنگ آوٹ پریڈ تقریب سے خطاب کیا۔

  • ایران میں کان کنوں کے جاں بحق ہونے پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

    ایران میں کان کنوں کے جاں بحق ہونے پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

    May ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۳

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں ایران کے صوبے گلستان میں کان کے ایک حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کو تعزیت پیش کرتے ہوئے کان میں پھنسے کان کنوں کو نجات دلانے کے لئے تمام ترضروری اقدامات عمل میں لانے پر تاکید فرمائی ہے۔

  • قرآنی مہمانوں نے رہبر انقلاب سے ملاقات کی ۔ تصاویر

    قرآنی مہمانوں نے رہبر انقلاب سے ملاقات کی ۔ تصاویر

    Apr ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۶

    تہران میں منعقد ہونے والے چونتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں شریک ہوئے مہمانوں نے رہبر انقلاب آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ان قرآنی مقابلوں میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے نوجوان، جوان، خواتین اور نابینا افراد نے حصہ لیا۔

Show More

خاص خبریں

  • ہندوستان کا نیا خلائی مشن، ایل وی ایم تھری-ایم سکس بدھ کو روانہ
    ہندوستان کا نیا خلائی مشن، ایل وی ایم تھری-ایم سکس بدھ کو روانہ
    ۸ hours ago
  • یوکرین پر روس کے حملوں کے بعد پولینڈ نے یوکرین سرحد پر لڑاکا طیارے تعینات کر دیے.
  • پاکستانی وزیر دفاع کی بانی پی ٹی آئی پر سخت تنقید
  • ہندوستان ؛ مہاراشٹر کی سیاست میں بلدیاتی انتخابات سے قبل بڑا سیاسی الٹ پھیر
  • نسل پرست اسرائیلی وزیر نے فلسطینی قیدیوں کو زہر دینے کی تجویز کی تائید کی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS