-
یوم بعثت و نبوت کے موقع پر رہبر انقلاب کا خطاب ۔ تصاویر
Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۸تہران:27 رجب عید بعثت و نبوت کی عظیم اور بابرکت مناسبت پر ’’حسینیہ امام خمینی رہ‘‘ میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک کے سیاسی و فوجی حکام، عالم اسلام کے سفراء، شہدا کے اہل خانہ اور فلم انڈسٹری کی معروف شخصیات نے رہبر انقلاب آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
اعلی حکام اور اسلامی ملکوں کے سفیروں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۷رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران سے امریکا اور صیہونیوں کی مخالفت کی وجہ، اسلام ہے لیکن سب کو یہ جان لینا چاہئے کہ جس نے بھی ایرانی عوام کے خلاف دست درازی کی کوشش کی خود اسی کو نقصان اٹھانا پڑے گا۔
-
شام پر حملہ امریکہ کی اسٹریٹیجک غلطی ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے شام پر امریکی حملے کو اسٹریٹیجک غلطی قرار دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ یورپ نے تکفیریوں کی تقویت کرکے جو غلطی کی ہے امریکہ داعش کی حمایت کرکے اسی غلطی کا اعادہ کر رہا ہے۔
-
کلام نور - عید بعثت کی مناسبت پر رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب
Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۲۲:۲۳نشرہونے کی تاریخ 27/ 03/ 2017
-
قدرتی ماحول اور جنگلات کا تحفظ یقینی بنایا جائے، رہبرانقلاب اسلامی کی تاکید
Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ہفتہ قدرتی ذخائر کے موقع پر درخت کاری کی مہم میں حصہ لیا اور زمین میں اپنے ہاتھوں سے دو پودے لگائے۔
-
آذربائیجان کے صدر کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۷رہبر انقلاب اسلامی نے مشترکہ مذہب کو ایران اور آذربائیجان کے درمیان قربت کا سب سے اہم عامل قرار دیا۔
-
ایران میں دختر رسول(ص) کی شہادت کی مناسبت سےعزاداری
Feb ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۲دختر رسول(ص) حضرت فاطمہ زہرا(س) کی شہادت کے ایام کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی اور پارلیمنٹ اور عدلیہ کے سربراہوں کی شرکت سے تہران میں پیر کی رات حسینیہ امام خمینی میں مجلس عزا کا انعقاد ہوا۔
-
شعر پڑھ کر مہمان نے کیا رہبر انقلاب کا استقبال ۔ ویڈیو
Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۸تھران:چھٹی بین الاقوامی فلسطین حمایت کانفرنس میں شریک ہونے والے ایک غیر ملکی مہمان نے انقلابی شعر پڑھ کر رہبر انقلاب کی داد و تحسین حاصل کی۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کی جانب سے ایران کی کشتی کی ٹیم کی قدردانی
Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۱ایران کے شہر کرمانشاہ میں کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی ٹیم کی شاندار کامیابی پر رہبر انقلاب اسلامی نے کشتی کی فیڈریشن کے حکام، کوچ اور قومی ٹیم کے چیمپیئن پہلوانوں کی قدردانی کی ہے۔
-
بڑی طاقتوں کی مداخلت خطے کی مشکلات کی جڑ ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۵رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بعض بڑی طاقتوں کی مداخلت کو خطے کی مشکلات کی اصل وجہ قرار دیا ہے۔