-
میزائل پروگرام کی ترقی دشمن کے منہ پر طمانچہ ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Jul ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۸رہبر انقلاب اسلامی نے میزائل ٹیکنالوجی کے میدان میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کوششوں کی قدر دانی کی ہے۔
-
ملکی حکام اور غیر ملکی سفرا رہبر انقلاب کی بزم میں ۔ تصاویر
Jun ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۸عید سعید فطر کے موقع پر پیر کے روز ایران کے اعلیٰ حکام اور ملک میں مقیم اسلامی ممالک کے سفرا نے رہبر انقلاب آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کی امامت میں عیدالفطر کی نماز
Jun ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۸رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں آج نمازعید الفطر ادا کی گئی۔
-
امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی برسی کے اجتماع سے رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب
Jun ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۱رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی کی برسی کے موقع پر انہیں شاندار انداز میں خراج عقیدت پیش کیا اور فرمایا کہ اسلامی انقلاب امام خمینی کا سب سے بڑا ہنر تھا
-
امام خمینی رح کی 28 ویں برسی کل منائی جائے گی
Jun ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۱انقلاب اسلامی ایران کے بانی امام خمینی رح کی اٹھائیسویں برسی اتوار کے روز پورے ایران میں پورے قومی اور روائتی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جائے گی۔
-
قوم نے کی رہبر سے ملاقات ۔ تصاویر
May ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۹آج سترہ مئی بروز بدھ عوام کے مختلف گروہوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے رہبر انقلاب سے ملاقات کی۔
-
سپریم کمانڈر کیڈٹس کے درمیان پہونچے۔ تصاویر
May ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم کمانڈر رہبر انقلاب آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے آج امام حسین (ع) کیڈٹ یونیورسٹی میں طلبا کی پاسنگ آوٹ پریڈ تقریب سے خطاب کیا۔
-
ایران میں کان کنوں کے جاں بحق ہونے پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
May ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں ایران کے صوبے گلستان میں کان کے ایک حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کو تعزیت پیش کرتے ہوئے کان میں پھنسے کان کنوں کو نجات دلانے کے لئے تمام ترضروری اقدامات عمل میں لانے پر تاکید فرمائی ہے۔
-
قرآنی مہمانوں نے رہبر انقلاب سے ملاقات کی ۔ تصاویر
Apr ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۶تہران میں منعقد ہونے والے چونتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں شریک ہوئے مہمانوں نے رہبر انقلاب آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ان قرآنی مقابلوں میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے نوجوان، جوان، خواتین اور نابینا افراد نے حصہ لیا۔
-
یوم بعثت و نبوت کے موقع پر رہبر انقلاب کا خطاب ۔ تصاویر
Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۸تہران:27 رجب عید بعثت و نبوت کی عظیم اور بابرکت مناسبت پر ’’حسینیہ امام خمینی رہ‘‘ میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک کے سیاسی و فوجی حکام، عالم اسلام کے سفراء، شہدا کے اہل خانہ اور فلم انڈسٹری کی معروف شخصیات نے رہبر انقلاب آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔