-
اعلی حکام اور اسلامی ملکوں کے سفیروں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۷رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران سے امریکا اور صیہونیوں کی مخالفت کی وجہ، اسلام ہے لیکن سب کو یہ جان لینا چاہئے کہ جس نے بھی ایرانی عوام کے خلاف دست درازی کی کوشش کی خود اسی کو نقصان اٹھانا پڑے گا۔
-
شام پر حملہ امریکہ کی اسٹریٹیجک غلطی ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے شام پر امریکی حملے کو اسٹریٹیجک غلطی قرار دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ یورپ نے تکفیریوں کی تقویت کرکے جو غلطی کی ہے امریکہ داعش کی حمایت کرکے اسی غلطی کا اعادہ کر رہا ہے۔
-
کلام نور - عید بعثت کی مناسبت پر رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب
Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۳نشرہونے کی تاریخ 27/ 03/ 2017
-
قدرتی ماحول اور جنگلات کا تحفظ یقینی بنایا جائے، رہبرانقلاب اسلامی کی تاکید
Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ہفتہ قدرتی ذخائر کے موقع پر درخت کاری کی مہم میں حصہ لیا اور زمین میں اپنے ہاتھوں سے دو پودے لگائے۔
-
آذربائیجان کے صدر کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۷رہبر انقلاب اسلامی نے مشترکہ مذہب کو ایران اور آذربائیجان کے درمیان قربت کا سب سے اہم عامل قرار دیا۔
-
ایران میں دختر رسول(ص) کی شہادت کی مناسبت سےعزاداری
Feb ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۲دختر رسول(ص) حضرت فاطمہ زہرا(س) کی شہادت کے ایام کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی اور پارلیمنٹ اور عدلیہ کے سربراہوں کی شرکت سے تہران میں پیر کی رات حسینیہ امام خمینی میں مجلس عزا کا انعقاد ہوا۔
-
شعر پڑھ کر مہمان نے کیا رہبر انقلاب کا استقبال ۔ ویڈیو
Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۸تھران:چھٹی بین الاقوامی فلسطین حمایت کانفرنس میں شریک ہونے والے ایک غیر ملکی مہمان نے انقلابی شعر پڑھ کر رہبر انقلاب کی داد و تحسین حاصل کی۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کی جانب سے ایران کی کشتی کی ٹیم کی قدردانی
Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۱ایران کے شہر کرمانشاہ میں کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی ٹیم کی شاندار کامیابی پر رہبر انقلاب اسلامی نے کشتی کی فیڈریشن کے حکام، کوچ اور قومی ٹیم کے چیمپیئن پہلوانوں کی قدردانی کی ہے۔
-
بڑی طاقتوں کی مداخلت خطے کی مشکلات کی جڑ ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۵رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بعض بڑی طاقتوں کی مداخلت کو خطے کی مشکلات کی اصل وجہ قرار دیا ہے۔
-
غیر مسلم ممالک اور ولایت فقیہ ۔ ویڈیو
Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۰غیر مسلم ممالک جہاں مختلف مذاہب کے ماننے والے افراد رہتے ہیں وہاں ولی فقیہ کے احکام کے حدود کیا ہیں۔اسکا جواب جاننے کے لئے یہ ویڈیو دیکھئے۔