-
خدا کی قدرت کا ہاتھ | ولی امرِ مسلمین سیّد علی خامنہ ای حفظہ اللہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۸ولی امرِمسلمین سیّد علی خامنہ ای حفظہ اللہ امریکی فوجی اڈّوں پر حملے اور قوم کی تاریخی بیداری کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟
-
قوی ترین کمانڈر! ۔ پوسٹر
Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۲سردار شہید قاسم سلیمانی حقیقی معنیٰ میں دہشتگردی کا مقابلہ کرنے والے نمایاں ترین اور قوی ترین کمانڈر تھے۔ کس کمانڈر کے پاس اتنی توانائی تھی کہ وہ، وہ امور انجام دے سکے جو انہوں نے انجام دئے ؟! (رہبر انقلاب اسلامی/17/01/2020)
-
ٹرمپ کی موت سے پہلے ڈیل آف سینچری منصوبہ اپنی موت مر جائے گا!: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مختلف عوامی طبقات سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد کے اجتماع سے خطاب میں آئندہ 11 فروری کو اسلامی انقلاب کی سالگرہ اور اسی طرح مجوزہ پارلیمانی انتخابات کو عظیم الشان ملت ایران کے دو اہم امتحانات سے تعبیر کیا۔ آپ نے پارلیمنٹ کی رکنیت کی لیاقت رکھنے والے امیدواروں کی خصوصیات بیان کرتے ہوئے 21 فروری کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات کو داخلی و بین الاقوامی مسائل کے تصفئے میں موثر قرار دیا۔
-
انقلاب اسلامی کی اکتالیسویں سالگرہ پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب ۔ تصاویر
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے عشرۂ فجر اور انقلاب اسلامی کی اکتالیسویں سالگرہ کے مناسبت سے بدھ کی صبح ہزاروں افراد سے خطاب کیا۔ اس موقع پر سماج کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے عوام کے علاوہ کچھ فوجی اور سول اعلیٰ عہدے دار بھی موجود تھے۔
-
ہم، باہم کامیاب ہیں | ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۱:۱۴ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای دام ظلّہ العالی نے آٹھ سال کے بعد جمعے کا تاریخی خطبہ ارشاد فرمایا جس میں عمومی طور پرعالمی لیکن خصوصی طور پر علاقائی اہم ترین مشکلات اور ان کے حل کی طرف اشارہ کرنے کے ساتھ ساتھ تمام ملتّوں، اسلامی دنیا، علما، یونیورسٹیوں، میڈیا، مسلّح افواج، ماہرین اقتصاد وغیرہ کی ذمّہ داریوں کا تعیّن بہت ہی مختصر اور جامع انداز میں کیا؛ ضرور ملاحظہ فرمائیں
-
رہبر انقلاب اسلامی کا بیان، دشمن، اسلامی انقلاب کی بنیادوں کو نشانہ بنانے کے درپے
Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ دشمن، انقلاب اسلامی کی بنیاد پر حملہ کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔
-
امریکہ کی اصلی سزا ۔ پوسٹر
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۰امریکہ نے اپنے دہشتگردوں کی مدد سے جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کر کے ایک بڑی حماقت کی ہے جس کے جواب میں اسے ایک طمانچہ ضرور رسید کیا گیا ہے مگر ابھی دنیا کے حریت پسند اسکی اصلی سزا کے انتظار میں ہیں جو بعون اللہ جلد ہی محقق ہوگی۔
-
ملک کو ماضی کی نسبت حزب اللہی نوجوانوں کی زیادہ ضرورت ہے: رہبرانقلاب اسلامی
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ دشمن انقلاب اسلامی کی بنیاد پر حملہ کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔
-
رہبرانقلاب کا بانی انقلاب کے مزار اور گلزار شہدا پراظہارعقیدت! ویڈیو + تصاویر
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۴رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج صبح اسلامی انقلاب کی 41 ویں سالگرہ کی آمد کے موقع پربانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور ان کو خراج عقیدت پیش کیا. رہبرانقلاب اسلامی نے اس کے بعد گلزار شہداء میں شہید بہشتی، شہید رجائی، شہید باہنر، شہدای 7 تیر، شہدای دفاع مقدس کے لئے فاتحہ خوانی کی اور ان کے درجات کی بلندی کے لئے دعا فرمائی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی شرکت سے ایام فاطمیہ کی آخری مجلس
Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۶حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی موجودگی میں ایام فاطمیہ کی آخری مجلس منعقد ہوئی۔