-
فلسطین کا مسئلہ عالم اسلام کے حق میں حل ہو گا، رہبر انقلاب اسلامی
Jul ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۶رہبر انقلاب اسلامی آیت العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ وعدہ الہی کے مطابق فلسطین کا مسئلہ فلسطینی عوام اور عالم اسلام کے حق میں حل ہوکے رہے گا۔
-
حماس کے نمائندے رہبر انقلاب اسلامی سے ملے ۔ تصاویر
Jul ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰فلسطین کی استقامتی تحریک حماس کے دفتر کے ڈپٹی انچارج صالح العاروری نے ایک وفد کی قیادت کرتے ہوئے آج ایک پیر کے روز رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔اس موقع پر رہبر انقلاب نے فرمایا کہ مسئلۂ فلسطین کا انجام یقینا عالم اسلام اور فلسطینیوں کے حق میں ہوگا۔آپ نے فرمایا کہ یہ جو سید حسن نصر اللہ مسج الاقصیٰ میں نماز پڑھنے کی بات کرتے ہیں، یہ ہمارے لئے ایک ایسی آرزو ہے جس کی تکمیل پوری طرح ممکن ہے۔
-
یورپ کی وعدہ خلافیوں پررہبرانقلاب اسلامی کی تنقید
Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۵خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کی سطح میں کمی کا سلسلہ جاری رہے گا
Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایٹمی معاہدے کے حوالے سے یورپی ملکوں کی عہدشکنی اور سینہ زور پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ ایران نے اپنے وعدوں پر عملدرآمد کی سطح میں کمی کا سلسلہ شروع کر دیا ہے جو آئندہ بھی جاری رہے گا۔
-
آئمہ جمعہ و جماعات کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۰ایران میں پہلی نماز جمعہ کے قیام کی سالگرہ کے موقع پر ملک بھر کے آئمہ جمعہ و جماعات نے حسینہ امام خمینی رح میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
مقاومت کے معنی | Farsi Sub Urdu
Jul ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۱مقاومت کے کیا معنی ہیں؟
-
امام علی ابنِ موسیٰ رضاؑ اور عظیم تحریک
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۱جب ہم اہلبیتؑ کہتے ہیں تو اسکا کیا مطلب ہے؟ امام رضاؑ کی عظیم تحریک کے چیدہ چیدہ پہلو کیا ہیں؟
-
خواص کی بصیرت کا عوام پراثر | Farsi sub Urdu
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۰خواص کی بصیرت عوام پر اور اُن کی تحریک پر کس طرح اثر انداز ہوتی ہے؟ تاریخ میں خواص کی بصیرت نہ ہونے کی وجہ سے کیسے عالم اسلام کو نقصان اُٹھانا پڑا۔۔۔ بصیرت کے موضوع پر ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی انتہائی اہم گفتگو
-
نا جنگ نا مذاکرات | Farsi Sub Urdu
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۳امریکہ کی جانب سے ایران پر حملے کی دھمکیوں پر ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای کا کیا ردعمل سامنے آیا؟
-
یورپ کی دوغلی پالیسی |Farsi Sub Urdu
Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۰رہبرمعظم کے بیانات کا مطالعہ کرکے یہ حقیقت نمایاں ہوجاتی ہے کہ وہ یورپی سیاست کاروں کے حوالے سے بہت عرصے سے بصیرت افزائی کر رہے ہیں۔