پیغمبر اکرمﷺ کا بچپن / ولی امرمسلمین کی زبانی
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i339141-پیغمبر_اکرمﷺ_کا_بچپن_ولی_امرمسلمین_کی_زبانی
۲۸ صفر ختم المرسلین رحمت للعالمین حضرت محمد بن عبد اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی رحلت اور آپ کے نواسے سبط اکبر حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی شہادت کا روز ہے جبکہ روایات کے مطابق آخرِ صفر میں فرزند رسول حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت واقع ہوئی ہے۔ ان ایام کی مناسبت پر تمام عالم اسلام کی خدمت میں تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہیں! پیغمبر اکرمﷺ کا بچپن ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کی زبانی (فلم "محمد رسول اللہ ﷺ" کی دلچسپ جھلکیوں کے ساتھ) پیش خدمت ہے-
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۰ Asia/Tehran