رہبر انقلاب اسلامی کا فوج کی آفیسرز اکیڈمی کا دورہ + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i357024-رہبر_انقلاب_اسلامی_کا_فوج_کی_آفیسرز_اکیڈمی_کا_دورہ_ویڈیو
رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کو مسلح افواج کی آفیسرز اکیڈمی کا دورہ کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۴ Asia/Tehran

رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کو مسلح افواج کی آفیسرز اکیڈمی کا دورہ کیا۔

اس موقع پر رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے خطاب میں فرمایا کہ عراق اور لبنان کے خیر خواہوں کو میرا مشورہ ہے کہ اس  سے پہلے کہ ملک میں امریکا اور صیہونی سرگرمیاں اور کچھ رجعت پسند ممالک کے پیسے سے فسادات شروع ہو، راہ حل تلاش کرلیں۔

رہبرانقلاب اسلامی کا کہنا ہے کہ ملک کو سب سے بڑا جو نقصان پہنچا سکتے ہیں وہ یہ ہے کہ لوگوں کی سیکورٹی سلب کرلیں، وہی چیز جو اس وقت علاقے کے کچھ ممالک میں شروع ہو چکی ہے۔