-
ماہرین کاؤنسل کے اراکین قائد انقلاب سے ملے ۔ تصاویر
Mar ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۸مجلس خبرگان (ماہرین کاؤنسل) کے اراکین نے آج پنجشنبہ کے روز رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کی مجاہدتوں کی قدردانی، نشان ذلفقار سے سرفراز
Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
عزّت کے چالیس سال | مختصر ڈاکیومنٹری
Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۹انقلاب کی چالیس سالہ زندگی پر مشتمل مختصر ڈاکیومنٹری اگر آپ ایران کی پچھلی 40 سالہ تاریخ کا جائزہ صرف 10 منٹوں میں لینا چاہتے ہیں، تو اِس مختصر ڈاکیومنٹری کو ضرور دیکھیئے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے ہاتھوں تمغہ ذوالفقارجنرل سلیمانی کے سینے پر
Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۲۱:۲۷فوٹو گیلری
-
دنیاوی انعام کو اللہ کی راہ میں مجاہدت کا معاوضہ قرار نہیں دیا جاسکتا:رہبر معظم انقلاب اسلامی
Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۷رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کو تمغہ ذوالفقار عطا کرتے ہوئے فرمایا: دنیاوی انعام کو اللہ تعالی کی راہ میں مجاہدت کا معاوضہ قرار نہیں دیا جاسکتا۔
-
رہبر معظم نے دیا حیدری ذوالفقار کا تمغہ آج کے مالک اشتر کو
Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۷رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے آج کے مالک اشتر جنرل قاسم سلیمانی نےحیدری ذوالفقار کا تمغہ شکریہ کے ساتھ وصول کیا۔
-
عالم اسلام کی نظریں اسلامی جمہوریہ ایران پر مرکوز ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۵رہبرمعظم انقلاب اسلامی نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ عالم اسلام میں اسلامی تعلیمات کی جانب رجحان میں اضافہ ہوا ہے فرمایا کہ عالم اسلام کی نظریں اسلامی جمہوریہ ایران پر مرکوز ہوئی ہیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے شجر کاری مہم کا آغاز - تصاویر
Mar ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۰فوٹو گیلری
-
انٹرنیٹ کا صحیح استعمال | Farsi Sub Urdu
Mar ۰۵, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰ولی امرِمسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ : سائبر اسپیس کو استعمال کریں، لیکن اچھی طرح استعمال کریں؛ دوسرے اِس سے صحیح استفادہ کر رہے ہیں۔ بعض ممالک نے اپنی (فطرت اور) تہذیب کی وجہ سے، اِس پر (بھی) قبضہ جما لیا ہے، اِن چیزوں پر مسلّط ہوگئے ہیں۔ ہم کیوں کچھ نہیں کرتے؟
-
ایران بھر میں یوم درخت کاری اور ہفتہ قدرتی ذخائر کا آغاز
Mar ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۸رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی جانب سے دو پودے لگائے جانے کے ساتھ ملک بھر میں یوم درخت کاری اور ہفتہ قدرتی ذخائر کا آغاز ہو گیا۔