-
The more righteous and intelligent women are......... !
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۴The more righteous and intelligent women are, the better children will be raised
-
دختر رسول سلام الله علیہا کے یوم ولادت پر رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب
Feb ۲۶, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
شام کے صدر بشاراسد کا دوره تہران
Feb ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۶خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
ایرانی عوام زیادہ طاقتور اور دشمن زیادہ کمزور ہوئے ہیں، رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۴رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ایرانی عوام چالیس سال پہلے کے مقابلے میں زیادہ طاقتور اور ان کے دشمن پہلے کے مقابلے میں کہیں زیادہ کمزور ہوئے ہیں۔
-
اسرائیلی کھلاڑی سے نہ کھیلنے والے ایرانی کھلاڑی کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۱فوٹو گیلری
-
شام کی مدد، استقامتی محاذ کی مدد ہے : رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۱رہبرانقلاب اسلامی نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات میں فرمایا کہ آپ نے جس استقامت کا مظاہرہ کیا اس سے آپ عرب دنیا میں ایک ہیرو اور فاتح بن گئے ہیں اور علاقے میں استقامتی محاذ کو آپ کی وجہ سے مزید طاقت اور عزت ملی ہے ۔
-
شام اور مزاحمتی فرنٹ کی حمایت پر فخر کرتے ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۰رہبر انقلاب اسلامی نے شام کے صدر سے ملاقات میں فرمایا کہ شامی حکومت اور قوم کی مدد کو مزاحمتی فرنٹ کی حمایت سمجھتے ہیں اور اس پر فخر کرتے ہیں۔
-
وائٹ کالَر دہشتگرد | Farsi Sub Urdu
Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۰ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ: پچھلی ایک صدی میں یورپی حکومتوں نے انسانی حقوق کی سب سے زیادہ خلاف ورزی کی ہے۔ اور اِن سو سالوں میں: تباہی سے بھرپور دو عالمی جنگوں کا آغاز کیا، اِنہی یورپی صاحبان نے۔ دنیا کے دسیوں ممالک کو استعمار کیا (اپنا غلام بنایا)۔ ہمارے اِس موجودہ دور میں، کس نے عراق میں کیمیائی ہتھیار کی کمپنیاں بنائیں، جن کے نتیجے میں اتنے دردناک واقعات سامنے آئے؟ اِنہی صاحبان نے۔
-
صوبہ مشرقی آذربائیجان کے عوام کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Feb ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۱:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
قوم سے رہبر انقلاب کا خطاب۔تصاویر
Feb ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۰سالانہ ملاقات کے لیے آنے والے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے ہزاروں لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے گیارہ فروری کی ریلیوں میں عوام کی آگاہانہ شرکت کی قدردانی کی اور فرمایا کہ ایران اسلامی آج بہترین پوزیشن میں ہے جبکہ سامراجی محاذ اور ان کا سرخیل امریکہ کمزور ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔