-
کاریگروں اور مزدوروں سے قائد انقلاب اسلامی کا خطاب
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۱آج بدھ کی صبح قائد انقلاب اسلامی نے ملک بھر سے آئے ہوئے ہزاروں کاریگروں اور مزدوروں کو خطاب کیا۔ان دنوں ایران میں ہفتۂ مزدور (لیبر ویک) منایا جا رہا ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات
Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۴خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
رہبرانقلاب اسلامی سے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی ملاقات
Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۱:۴۲فوٹو گیلری
-
تہران اور اسلام آباد کے روابط کی تقویت پر زور
Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
ایران اور پاکستان کے تعلقات پہلے سے زیادہ تقویت پانے چاہئیں ، رہبرانقلاب اسلامی
Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۰رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایران اور پاکستان کے عوام کے تعلقات قلبی اور انتہائی گہرے ہیں اور دشمنوں کی خواہشوں کے برخلاف تہران اور اسلام آباد کے روابط تقویت پانے چاہئیں
-
جنرل سلامی سپاہ پاسداران کے کمانڈرتعینات، صدر کی مبارکباد
Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۱رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں جنرل حسین سلامی کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دیکر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا سربراہ مقرر کردیا ہے۔
-
مسلح افواج کا قومی دن- رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۴خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
فوجی کمانڈروں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
داعش کی شکست میں ایران کی مسلح افواج کا کردار ناقابل انکار ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۶رہبر انقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے کمانڈر انچیف آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ملک کی مسلح افواج کے درمیان بڑھتی ہوئی ہم آہنگی اور اتحاد کو دشمن کے غم و غصے کی اہم وجہ قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ امریکہ کی گھناؤنی حرکت کے بعد فوج اور سپاہ پاسداران نے انتہائی خوبصورتی کے ساتھ اپنے اتحاد کا مظاہرہ کیا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب –قرآن کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی تاکید
Apr ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۱خصوصی رپورٹ - انداز جہاں