-
سپریم کمانڈر کے جذباتی جملے پر کمانڈر کی آنکھیں نم ہوئیں!
Oct ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۰تہران:رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے رضاکار فورس بسیج کے ایک لاکھ جوانوں سے خطاب کے دوران ایران کے خلاف سرگرم خائنوں اور دشمنوں کی کوششوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا:’’جب تک مجھ میں جان ہے میں خدائے عز وجل کی نصرت اور آپ لوگوں کے سہارے ایسا ہر گز نہیں ہونے دوں گا‘‘،جس پر وہاں موجود قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی آنکھوں میں آنسو اتر آئے۔
-
پابندیوں کی شکست ، امریکہ کے منھ پر طمانچہ ہوگی
Oct ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۸رہبر انقلاب اسلامی نے جعمرات کو تہران میں آزادی اسٹیڈیم میں رضاکار فورس بسیج کے ایک لاکھ افراد پر مشتمل عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مختلف مسائل خاص طور سے اقتصادی جنگ کے بارے میں اہم نکات بیان فرمائے-
-
ڈاکومینٹری - نوفلوشاتو، پانچواں حصہ
Oct ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۸نشرہونے کی تاریخ 02/ 10/ 2018
-
رہبر انقلاب اسلامی سے حج کے امور کے حکام اور عہدیداروں کی ملاقات
Oct ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۲فوٹو گیلری
-
حج کے سیاسی پیغام اسلامی دنیا تک پہنچانے پر تاکید
Oct ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
حج کے سیاسی پیغام کو دنیائے اسلام تک پہنچائے جانے کی ضرورت ہے، رہبر انقلاب اسلام کی تاکید
Oct ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پیر کے روز محکمہ حج کے عہدیداروں اور کارکنوں سے اپنے خطاب میں تاکید کے ساتھ فرمایا ہے کہ حج کے سیاسی پیغام کو پوری دنیائے اسلام تک پہنچائے جانے کی ضرورت ہے۔
-
فرنگیس کتاب کے مصنف کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات
Sep ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۲فوٹو گیلری
-
دفاع مقدّس کی اہمیت | Farsi sub Urdu
Sep ۳۰, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۹1980سے1988 تک 8 سالہ عراق ایران جنگ جو عراق پر قابض حکمران صدر صدام کی طرف سے امریکہ کے اشاروں پر ایران میں اسلامی انقلاب آنے کے بعد مسلط کی گئی تھی، اس مسلط شدہ جنگ کے دفاع کو ایرانی قوم ’’دفاع مقدس‘‘ کا نام دیتی ہے۔۔۔ اس دفاع مقدس کے لئے سال میں ایک ہفتہ مخصوص کیا گیا ہے جو ایرانی ساتویں مہینے کا پہلا ہفتہ ہے۔۔ اسی مناسبت سے ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی دفاع مقدس کی اہمیت کے حوالے سے گفتگو میں سے چند انتہائی اہم جملات اُردو سبٹائٹل کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش ہیں
-
8سالہ مقدس دفاع کے حقائق
Sep ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۶خصوصی رپوٹ - اندازجہاں
-
رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں ہفتہ دفاع مقدس کا خصوصی پروگرام
Sep ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۰:۴۲فوٹو گیلری