-
طاقت و اقتدار ، ثقافتی خودمختاری اور عزم محکم ، ایرانی کھلاڑیوں کے افتخار کے تین عناصر : رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کی صبح انڈونیشیا میں دو ہزار اٹھارہ کے پیرا ایشیائی مقابلوں میں تمغے جیتنے اور کامیابیاں حاصل کرنے والے ایرانی کھلاڑیوں سے ملاقات میں جانباز و معذور کھلاڑیوں کی قابل فخر کار کردگی کو سراہتے ہوئے ان کے کارناموں کو پوشیدہ توانائیوں کو بروئے کار لانے اور عزم محکم کا آئینہ دار قرار دیا -
-
کلام نور- رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Nov ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۹نشر ہونے کی تاریخ 13/ 11/ 2018
-
دنیا کی موجودہ جنگ عزائم کی جنگ ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۷رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے دنیا کی موجودہ جنگ کو عزائم اور ارادوں کی جنگ قرار دیتے ہوئے تاکید کے ساتھ فرمایا ہے کہ معذور کھلاڑیوں نے اپنے گرانقدر اقدام سے اس بات کو ثابت کر دیا کہ وہ ثقافتی اقتدار و آزادی اور مستحکم عزم و ارادے کے مالک ہیں۔
-
شہدا کی یاد انقلابی اقدار کی بقا
Nov ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۱خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
جہاد و شہادت کے جذبے کے فروغ سے مشرق و مغرب کی طرف رجحان ختم ہوجائےگا: رہبرانقلاب اسلامی
Nov ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۳رہبرانقلاب اسلامی آیت العظمی سیدعلی خامنہ ای نے مشرق و مغرب کی وابستگی سے نجات اور کفر و الحاد کی بساط لپیٹنے کے لئے معاشرے میں جذبہ جہاد و شہادت کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدہ - رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا خطاب
Nov ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۴نشر ہونے کی تاریخ 09/ 11/ 2018
-
ایران کے مقابلے میں امریکا کی شکست پر زور
Nov ۰۳, ۲۰۱۸ ۲۱:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
عالمی سامراج کے خلاف جدوجہد کا قومی دن
Nov ۰۳, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۱خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
رہبرانقلاب اسلامی سے یونیورسٹیوں اور کالجوں کے طلبا کی ملاقات
Nov ۰۳, ۲۰۱۸ ۲۱:۵۲فوٹو گیلری
-
ایران کے مقابلے میں امریکا کو ہمیشہ شکست ہوئی، رہبرانقلاب اسلامی
Nov ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۶رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ یہ ایک اہم حقیقت ہے کہ گذشتہ چالیس برسوں کی محاذ آرائی میں امریکا کو ایران کے مقابلے میں ہمیشہ شکست کا منہ دیکھنا پڑا اور اسلامی جمہوریہ ایران ہمیشہ فاتح رہا ہے۔