-
حکام شہروں میں باغات اور درختوں کو بچانے کی کو شش کریں، رہبر انقلاب اسلامی/ ویڈیو
Mar ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے یوم درخت کاری اور ہفتہ قدرتی ذخائر کی مناسبت سے پودے کاشت کئے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے ہاتھوں شجر کاری/ تصاویر
Mar ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران میں 15 اسفند کو ہفتہ قدرتی ذخائر منایا جاتا ہے اسی مناسبت سے، ایران کے مختلف علاقوں میں حکام شجر کاری کرتے ہیں۔
-
شہادت عظیم موت : رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۹رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت الله العظمی سید علی خامنہ ای نے شہید صدوق اور گلپایگان شہر کے 372 شہداء کے سیمینار منعقد کرنے والوں سے ہونے والی ملاقات کے موقع پر شہادت کو با عزت موت قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ شہادت خدا سے بہترین معاملہ ہے۔
-
شام آج فرنٹ لائن اسٹیٹ بنا ہوا ہے، رہبرانقلاب اسلامی
Mar ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظ می سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ اگر خطے کے ممالک اور عوام مل کر مزاحمت کا ٹھوس فیصلہ کرلیں تو دشمن ان کا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتا -
-
رہبرانقلاب اسلامی سے چودہ ہزار شہیدوں کی یاد میں منعقدہ سمینار کی کمیٹی کے ارکان کی ملاقات
Feb ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۶فوٹو گیلری
-
محنت کش طبقے کے ایثار و فداکاری کی قدردانی
Feb ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
محنت کش طبقے سے تعلق رکھنے والے شہدا کو خراج عقیدت
Feb ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۸رہبر انقلاب اسلامی نے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ انقلاب کی تحریک اور دفاع مقدس کےدوران ایران کا محنت کش طبقہ پوری بصیرت اور غیرت کے ساتھ میدان میں موجود تھا۔
-
سوگ زہرا (ع) / چھٹی مجلس ۔ تصاویر
Feb ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۷حسینیه امام خمینی(ره) میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت الله العظمی سید علی خامنه ای کی شرکت سےعشرہ فاطمیہ کی عزاداری کے مناظر-
-
سوگ زہرا (ع) /پانچویں مجلس ۔ تصاویر
Feb ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۳حسینیہ امام خمینی میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے ایام (ایام فاطمیہ) کی مناسبت سے خمسہ مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ آج اس سلسلے کی پانچویں مجلس تھی-
-
سوگ زہرا (ع) /چوتھی مجلس ۔ تصاویر
Feb ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۳یہ مجالس ہر سال رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں منعقد کی جاتی ہیں جن میں شرکت کرنے کے لئے ہر صنف و سطح کے لوگ مجلس شروع ہونے سے کئی گھنٹے پہلے خاص جوش و خروش کے ساتھ حسینیہ میں حاضر ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔