فرانس ، برطانیہ اور جرمنی قابل اعتماد نہیں ہیں!
https://urdu.sahartv.ir/news/kalaame_rehbar-i324580-فرانس_برطانیہ_اور_جرمنی_قابل_اعتماد_نہیں_ہیں!
اب کہا جاتا ہےکہ JCPOA (ایران کےایٹمی مذاکرات) کوان تین یورپی ممالک (فرانس، برطانیہ اور جرمنی) کے ساتھ جاری رکھنا چاہتے ہیں؛ میں ان تین ممالک پر اعتماد نہیں کرتا۔ میں کہتا ہوں کہ ان پر بھی اعتماد نہ کریں؛ (اگر) چاہتے ہیں قرارداد کریں تو ضمانت لیں، صحیح ضمانت، ایسی ضمانت جو عملی بھی ہو، وگرنہ کل یہ بھی وہی کام کریں گے جو امریکہ نے کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۷ Asia/Tehran
  • فرانس ، برطانیہ اور جرمنی قابل اعتماد نہیں ہیں!

اب کہا جاتا ہےکہ JCPOA (ایران کےایٹمی مذاکرات) کوان تین یورپی ممالک (فرانس، برطانیہ اور جرمنی) کے ساتھ جاری رکھنا چاہتے ہیں؛ میں ان تین ممالک پر اعتماد نہیں کرتا۔ میں کہتا ہوں کہ ان پر بھی اعتماد نہ کریں؛ (اگر) چاہتے ہیں قرارداد کریں تو ضمانت لیں، صحیح ضمانت، ایسی ضمانت جو عملی بھی ہو، وگرنہ کل یہ بھی وہی کام کریں گے جو امریکہ نے کیا۔

ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ)

09 مئی 2018