-
کشمیر معاملے پر پاکستان و ایران میں یکجہتی پائی جاتی ہے: ناظم الامور پاکستان
Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۱ایران میں تعینات پاکستان کے ناظم الامور نے کشمیر کے معاملے پر دونوں ممالک کے مابین پائی جانے والی یکجہتی کا ذکر کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ کشمیر کے معاملے پر بے رخی چھوڑ کر میدان میں آئیں۔
-
حضرت حمزہ کی عظیم شخصیت کو خراج عقیدت
Feb ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۲رہبرانقلاب اسلامی نے پیغمبر اسلام کے چچا اور سپاہ اسلام کے سردار حضرت حمزہ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے فرمایا کہ معرفت و شناخت کی قوت اور عزم محکم جناب حمزہ کی دو ممتاز خصوصیات تھیں
-
ایران اسلامی میں عشرہ فجر کی تقریبات کا پہلا دن، اسکولوں میں گھنٹیاں بجائی گئیں
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح کی وطن واپسی اوراسلامی انقلاب کی کامیابی کی تینتالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے ملک بھر میں دس روزہ تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے
-
عشره فجر کے آغاز سے قبل امام خمینی کے مرقد پر رہبرانقلاب اسلامی کی حاضری
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
اسلامی انقلاب کی تینتیسویں سالگرہ، قائد انقلاب کی بانی انقلاب اور شہدا کے مزار پر حاضری۔ تصاویر
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۹رہبر انقلاب اسلامی نے عشرہ فجر کی آمد کے موقع پر امام خمینی (رہ) کے حرم مطہر میں انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔
-
عشرہ فجر کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۲رہبر انقلاب اسلامی نے عشرہ فجر کی آمد کے موقع پر حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم مطہر میں انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔
-
ایران کے خلاف اقتصادی جنگ میں امریکہ کو ذلت آمیز شکست ہوئی: قائد انقلاب اسلامی
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۷قائد انقلاب اسلامی آیت العظمی سید علی خامنہ ای نے ملکی صنعتوں کے لیے روڈ میپ کی تیاری پر زور دیتے ہوئے فرمایا کہ امریکہ ایران کے خلاف اقتصادی جنگ میں ناکام ہو گیا ہے۔
-
پابندیوں کے اہداف میں امریکا کی ناکامی پر زور
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
ملک کے لیے انڈسٹریل روڈ میپ تیار کیا جائے: قائد انقلاب اسلامی
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۶رہبر انقلاب اسلامی نے ملک کا انڈسٹریل روڈ میپ تیار کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
تاجروں اور صنعت کاروں کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات(تصاویر)
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۳رہبر انقلاب اسلامی نے ملک کا انڈسٹریل روڈ میپ تیار کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔