-
رہبرانقلاب اسلامی نے آیت اللہ حسن زادہ آملی کی نماز جنازہ پڑھائی
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۸علامه حسن زاده آملی کافی عرصے سے علیل تھے اور ہفتہ کی شب 93 سال کی عمر وہ دار فانی سے رخصت ہو گئے۔
-
آیت اللہ حسن زادہ آملی کی رحلت پر قائد انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کرکے عالم ربانی اور رہرو مسلک توحید آیۃ اللہ حسن زادہ آملی کے انتقالِ پُر ملال پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
شہداء کے پاک خون نے اسلامی انقلاب کو زندہ کر دیا: رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت پر اپنے پیغام میں فرمایا کہ شہداء کے پاک خون نے تاریخ میں انقلاب اسلامی کو زندہ و پائندہ کر دیا ہے۔
-
میدان اولمپک کے سورماؤں سے قائد انقلاب اسلامی کا خطاب۔ تصاویر
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۲آج ہفتے کی صبح اولمپک اور پیرا اولمپک ۲۰۲۰ میں میڈل جیت کر ایران اسلامی کا نام روشن کرنے والے کھلاڑی اور شعبۂ ورزش کے اعلیٰ عہدے دار قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کے لئے تہران کے حسینیہ امام خمینی (رہ) پہنچے۔ اس موقع پر قائد انقلاب اسلامی نے اولمپک میں میڈل حاصل کرنے پر تمام کھلاڑیوں اور انکے مربیوں کو خطاب کرتے ہوئے انکی محنتوں اور جانفشانیوں کی قدردانی کی۔
-
کهیل کے میدان میں دینی اور انسانی اقدار پر زور
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
صدائے عشق - دستاویزی پروگرام
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۷نشرہونے کی تاریخ 14/ 09/ 2021
-
کورونا کے مریضوں اور اس سے متاثر گھرانوں کی مدد کے لئے امام رضا وقف فاؤنڈیشن کا قابل تعریف کارنامہ
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۶رہبر انقلاب آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی طرف سے کورونا وبا کے دنوں میں ضرورتمند گھرانوں کی امداد کرنے کی ہدایات کے تناظر میں امام رضا وقف فاؤنڈیشن کی سرگرمیاں جاری ہیں اور وہ ضرورتمند افراد کی طبی اور اقتصادی دونوں طرح کی امداد کر رہا ہے۔
-
ایرانی بحریہ کے اسکواڈرن کی کامیاب واپسی کی تقریب
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
آزاد بین الاقوامی سمندروں میں اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ نے اپنی طاقت کا لوہا منوایا
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۹ایرانی فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایرانی بحریہ کے پچہترویں اسکواڈرن کے اسٹریٹیجک مشن نے عالمی سامراج کو مبہوت کر دیا ہے۔
-
ایرانی بحریہ کے کامیاب مشن پر رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام تہنیت
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۷سحر نیوز رپورٹ