-
عرب اسلامی ممالک کے شرکاء صیہونی بربریت و جارحیت کے خلاف ایک پیج پر
Nov ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۵عرب اور اسلامی ممالک کے سربراہی اجلاس کے شرکاء نے مسئلہ فلسطین کی مرکزیت اور اس ملک کے عوام کو ان کے قومی اور جائز حقوق کے حصول کے لیے فیصلہ کن حمایت پر زور دیا ہے۔
-
سعودی عرب میں عرب اسلامی سربراہی اجلاس کا انعقاد ایران کی بہت بڑی کامیابی
Nov ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۰ایران کے سینیئر نائب صدر نے کہا ہے کہ غزہ اور لبنان کے مظلوم عوام تشویشناک صورتحال میں زندگی گزار رہے ہیں، اس لئے ترجیحی بنیادوں پر ان کو انسانی امداد فراہم کئے جانے اور منصفانہ جنگ بندی قائم کی جانے کی اشد ضرورت ہے۔
-
اسرائیل تمام حدیں پار کرچکا، غزہ میں ہمارے تصور سے زیادہ انسانی بحران ہے: پاکستانی وزیر اعظم
Nov ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۳پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اسرائیل تمام حدیں پار کرچکا اور غزہ میں فوری جنگ بندی ناگزیر ہے۔
-
انداز جہاں: او آئی سی سربراہی اجلاس
Nov ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۶نشر ہونے کی تاریخ 11/ 11/ 2024
-
سعودی عرب اور شام کے درمیان فضائی سروس بحال 12 سال بعد شام کا طیارہ ریاض پہنچا
Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۴بارہ سال بعد شام کی قومی ايئرلائنس کا پہلا طیارہ بدھ کو سعودی دارالحکومت ریاض کے ملک خالد ایئرپورٹ پر اترا۔
-
ایران اور سعودی عرب کی کئی اہم موضوع پر ٹیلی فونی گفتگو
Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۹سعودی عرب وزیر خارجہ اور ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری کنی نے ایک دوسرے سے فون پر بات کی ہے۔
-
غزہ اور رفح کی تشویشناک صورتحال کو لے کر تہران اور ریاض کے ما بین اہم بات چیت
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۷ایران کے قائم مقام وزیرخارجہ علی باقری کنی اور سعودی عرب کے وزیرخارجہ فیصل بن فرحان نے ٹیلی فونی رابطے میں باہمی تعاون کے فروغ پر تاکید کی ہے۔
-
یمن پر حملے کے سلسلے میں خلیج فارس کے ممالک سے مزید حمایت کی بائیڈن انتظامیہ کی کوشش ناکام
Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۰سعودی عرب نے یمن پر امریکی حملوں کے لئے اپنی سرزمین استعمال کرنے سے انکار کردیا ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے غزہ میں اسرائیلی جرائم روکے جانے پر زور دیا ہے۔
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے درمیان آج جمعہ کو ٹیلی فونی گفتگو ہوئی جس میں غزہ کی پٹی میں صیہونی حکومت کے جرائم کو روکنے کی ضرورت پر تاکید کی۔
-
ریاض اجلاس میں غزہ میں جنگ کے خاتمے اور امداد رسانی کی راہ میں حائل تمام رکاوٹیں برطرف کئے جانے پر زور
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۴پانچ عرب ملکوں کے وزرائے خارجہ اور پی ایل او سے وابستہ نمائندے نے ریاض میں کل منعقد ہونے والے ایک اجلاس میں غزہ میں جنگ کے خاتمے پر تاکید کی ہے۔