-
سوئٹزرلینڈ میں حجاب پر پابندی نامنظور
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۳سوئٹزرلینڈ کے مسلمانوں نے نقاب پر پابندی کے فیصلے کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
سوئزرلینڈ کے اکاون فیصد باشندوں نے چہرہ چھپانے والے حجاب پر پابندی کی حمایت کر دی
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۲سوئزرلینڈ کے لوگوں نے اتوار کو ہونے والے ایک ریفرنڈم میں اکاون فیصد ووٹوں سے عوامی مقامات پر چہرہ چھپانے والے حجاب پر پابندی لگائے جانے کی حمایت کی ہے۔
-
اسکاٹ لینڈ میں ریفرنڈم کے انعقاد کا وعدہ
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۱اسکاٹ لینڈ کی فرسٹ منسٹر نیکلا اسٹورجن نے ایک بار پھر ریفرنڈم کرائے جانے کا وعدہ کیا ہے۔
-
یوم اسلامی جمہوریہ ایران
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۵ایران کے مومن و انقلابی عوام نے ایرانی کیلینڈر کی تاریخ بارہ فروردین مطابق یکم اپریل 1979کو اپنے ملک کی عزت و وقار اور مستقبل کے تعین کے لئے تاریخ رقم کی ہے۔
-
سکاٹ لینڈ میں ریفرنڈم نہیں کراسکتے: برطانوی وزیراعظم
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۸برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے سکاٹ لینڈ کی ایک اور ریفرنڈم کرانے کی درخواست مسترد کر دی۔
-
حکومت ہندوستان کا کشمیر سے سات ہزار فوجیوں کو باہر نکالنے کا فیصلہ
Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۷ہندوستان کی وزارت داخلہ نے کشمیر سے تقریبا سات ہزار فوجی باہر نکالنے کا حکم جاری کردیا ہے۔
-
یکم اپریل یوم اسلامی جمہوریہ، دینی جمہوریت کے ستونوں کے استحکام کا دن
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۲ایران کی مسلح افواج نے ایک بیان جاری کر کے بارہ فروردین مطابق یکم اپریل یوم اسلامی جمہوریہ کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بارہ فروردین مطابق یکم اپریل کی تاریخ دینی جمہوریت کے ستونوں کے استحکام کی تاریخ ہے۔
-
برطانیہ میں بریگزٹ پر دوبارہ ریفرینڈم کا رجحان
Oct ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۶برطانیہ کے ایک سابق وزیر نے کہا ہے کہ برطانوی حکومت کے موجودہ اراکین یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کے فیصلے کو آخری شکل دیئے جانے کے بارے میں دوبارہ ریفرنڈم کرائے جانے کے خواہاں ہیں۔
-
برطانیہ میں پھر استصواب رائے کا امکان
Sep ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۶برطانیہ کی لیبر پارٹی کے سربراہ جیرمی کوربن نے بریگزٹ کے معاملے پر قومی استصواب رائے کرانے کا عندیہ دیا ہے۔
-
کاتالونیا کے حکام کی آزادی کے حصول پرتاکید
Oct ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۸کاتالونیا کے حکام نے کہا ہے کہ اسپین سے آزادی کے علاوہ اور کوئی بات نہیں کی جاسکتی۔