-
ہسپانوی وزیراعظم کی کیٹالونیا کو5 دن کی مہلت
Oct ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۲ہسپانوی وزیراعظم رخوئے نے کیٹالونیا کی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ علیحدگی کے اعلان کے بعد حکومت آئین کی دفعہ 155 کے تحت کوئی بھی قدم اٹھا سکتی ہے۔
-
کاتالونیا کی آزادی کا اعلان مؤخر
Oct ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۲اسپین کے خود مختار علاقے کاتالونیا کے صدر کارلس پیوگ ڈی مونٹ نے آزادی کے حوالے سے اہم ترین اعلان چند ہفتوں کے لیے مؤخر کردیا ہے۔
-
اسپین کو تقسیم ہونے نہیں دیں گے
Oct ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۰ہسپانوی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ اسپین کسی بھی صورت تقسیم نہیں ہوسکتا اور حکومت ہرطرح کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔
-
عراق کی حکومت اور کردستان کے درمیان مذاکرات پرتاکید
Oct ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۹ایران کے وزیر خارجہ نے عراق کی مرکزی حکومت اور کردستان کے درمیان مذاکرات پر تاکید کی ہے۔
-
کیٹالونیا کی خودمختاری کا ریفرںڈم غیرقانونی ہے، اسپانوی وزیراعظم
Oct ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۶اسپین کے وزیراعظم نے ریاست کیٹالونیا کی خودمختاری و آزادی کے لئے ریفرنڈم کے انعقاد کو غیر قانونی اور ڈیموکریسی کے منافی قرار دیا ہے۔
-
پاکستان عراقی کردستان میں ریفرنڈم کامخالف
Oct ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۰پاکستان نے عراقی کردستان میں آزادی کے ریفرنڈم پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 25 ستمبر کا ریفرنڈم عراقی آئین سے انحراف ہے۔
-
کیٹالونیا میں آزادی کے لیے پرتشدد ریفرنڈم
Oct ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۴اسپین کے خودمختار علاقے کیٹالونیا میں آزادی کے لیےمنعقدہ ریفرنڈم میں 600 سے زائد افراد زخمی ہوئے تاہم 90 فیصد ووٹرز نے اسپین سے آزادی کے حق میں فیصلہ دے دیا ۔
-
ہم تفرقہ انگیزی اور علیحدگی پسندی کے مخالف ہیں : حیدرالعبادی
Oct ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۸عراقی وزیراعظم نے کہا ہے کہ ہم تفرقہ انگیز اور علیحدگی پسندانہ مطالبات کے مخالف ہیں۔
-
کیٹالونیا میں علیحدگی کے لیے ریفرنڈم کا آغاز
Oct ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۱مرکزی حکومت کی مخالفت کے باوجود اسپین کی شمال مشرقی ریاست کیٹالونیا میں علیحدگی کے لیے ریفرنڈم کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
عراق سے کردستان کی علیحدگی پر آیت اللہ العظمی سیستانی کی مخالفت
Sep ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۷عراق کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی نے عراق سے کردستان کی علیحدگی کے بارے میں ریفرنڈم پر اپنی مخالفت اور عراق کی تقسیم کی کوششوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تمام فریقوں سے کہا ہے کہ وہ عراق کے آئین پر کاربند رہیں۔