SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

زخمی

  • عراق کی مزاحتمی تنظيم: امریکہ کے ساتھ معاہدے منسوخ اور سعودی عرب سے تعلقات منقطع کیے جائیں

    عراق کی مزاحتمی تنظيم: امریکہ کے ساتھ معاہدے منسوخ اور سعودی عرب سے تعلقات منقطع کیے جائیں

    Jul ۲۹, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۹

    عراق کی مزاحمتی تنظیم سرایا اولیاء الدم نے بغداد اور امریکہ کے مابین سیکورٹی معاہدے کے منسوخ اور ریاض کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • غزہ کے خلاف اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، 4 فلسطینی شہید

    غزہ کے خلاف اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، 4 فلسطینی شہید

    Jul ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۸

    غزہ کے خلاف جاری اسرائیلی فوج کی جارحیت میں مزید 4 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

  • پاکستان: مختلف علاقوں میں شدید بارش اور سیلاب سے معمولات زندکی متاثر، خیبر پختونخوا میں مزید 6 افراد جاں بحق

    پاکستان: مختلف علاقوں میں شدید بارش اور سیلاب سے معمولات زندکی متاثر، خیبر پختونخوا میں مزید 6 افراد جاں بحق

    Jul ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۶

    پاکستان کے مختلف علاقوں میں شدید بارش اور سیلابی صورت حال کی وجہ سے معمولات زندگی متاثر ہوگئے ہیں۔

  • شام میں دو بسوں میں خوفناک تصادم، 35 افراد ہلاک

    شام میں دو بسوں میں خوفناک تصادم، 35 افراد ہلاک

    Jul ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۸

    شام میں دو بسوں کے آپس میں ٹکرانے سے 35 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے ہیں۔

  • 10 پاکستانی مغویوں کی رہائی کے لیے 30 لاکھ ڈالر کا تاوان: صومالیہ کے قزاقوں کا مطالبہ

    10 پاکستانی مغویوں کی رہائی کے لیے 30 لاکھ ڈالر کا تاوان: صومالیہ کے قزاقوں کا مطالبہ

    Jul ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۹

    اطلاعات کے مطابق صومالیہ میں اغوا کیے گئے بحری جہاز اور اس پر سوار پاکستانی عملے کی رہائی کے لیے 94 دن گزرنے کے باوجود کوئی پیش رفت نہیں ہوسکی ہے۔

  • پاکستان: بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 13 دہشت گرد ہلاک

    پاکستان: بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 13 دہشت گرد ہلاک

    Jul ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۸

    پاکستان کے صوبۂ بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 13 دہشت گرد ہلاک اور ان کے کئی ٹھکانے تباہ کردیئے گئے۔

  • غاصب اسرائیلی فوج کی بربریت جاری، مزید 4 فلسطینی شہید

    غاصب اسرائیلی فوج کی بربریت جاری، مزید 4 فلسطینی شہید

    Jul ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۱

    غاصب اسرائیلی فوج فلسطینیوں کے خلاف اپنی بربریت جاری رکھے ہوئے ہے جس کے دوران مزید 4 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

  • ایک ماہ کے دوران امریکی ہوائی حملوں میں 55 ایرانی شہید

    ایک ماہ کے دوران امریکی ہوائی حملوں میں 55 ایرانی شہید

    Jul ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۹

    27 جون سے 23 جولائی تک، یعنی تقریباً ایک ماہ کے دوران، دہشت گرد امریکی فوج کے فضائی حملوں میں 55 ایرانی شہید اور 629 زخمی ہوئے ہیں۔

  • افغانستان: سیلاب سے 20 افراد جاں بحق، 100 سے زیادہ لاپتہ

    افغانستان: سیلاب سے 20 افراد جاں بحق، 100 سے زیادہ لاپتہ

    Jul ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۳

    افغانستان کے شمال مشرقی علاقے میں سیلاب کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق اور 100 سے زیادہ لاپتہ ہوگئے ہیں۔

  • غزہ میں ایک جنازے پر غاصب اسرائیلی فوج کا حملہ، 7 افراد شہید

    غزہ میں ایک جنازے پر غاصب اسرائیلی فوج کا حملہ، 7 افراد شہید

    Jul ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۵

    غزہ پٹی میں اسرائیل نے ظلم و بربریت کی انتہا کرتے ہوئے ایک جنازے پر حملہ کیا ہے جس میں 7 افراد شہید ہوگئے۔

Show More
خاص خبریں
  • کویت  میں ڈرون حملہ ، وزارت دفاع نے اطلاع دی

    کویت  میں ڈرون حملہ ، وزارت دفاع نے اطلاع دی

    ۱۰ hours ago
  • حزب اللہ: سعودی عرب امریکہ اور اسرائیل کے جال میں نہ پھنسے

  • غاصب صیہونی حکومت کے ذریعہ پہلے مرحلے پر مکمل عمل درآمد کی صورت میں ہی ہم دوسرے مرحلے پر عمل کریں گے: تحریک حماس

  • روس کے اسقف اعظم کی طرف سے رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کی قدردانی

  • ایران عالمی مصنوعی ذہانت تعاون نتظیم میں شامل

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS