-
امریکہ: قبرستان میں فائرنگ سے ایک ہلاک تین زخمی
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۸امریکہ کے ایک قبرستان میں مسلح شخص کی فائرنگ میں چار افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
2 صیہونی فوجی زخمی
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۲غاصب صیہونی حکومت کی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ پیر کے روز ہونے والی جھڑپوں میں دو اسرائیلی فوجی زخمی ہوئے ہیں۔
-
شام: دہشت گردوں کا حملہ ناکام، آٹھ حملہ آور گرفتار
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۶ادلب کے جنوبی مضافات میں شام کی فوج اور دہشت گرد عناصر کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔ اس دوران کم از کم آٹھ دہشت گرد گرفتار ہوئے ہیں۔
-
فرانس، میکرون کے خلاف ملک گیر مظاہرے جاری
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۷فرانس کی پولیس نے ایک سو گیارہ مظاہرین کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
شمالی شام میں کرد ملیشیا کے اڈے میں دھماکہ
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۵شمالی شام میں امریکی حمایت یافتہ کرد ملیشیا کے اسلحہ گودام میں دھماکے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
فلسطینی مجاہدین نے صیہونیوں کو دندان شکن جواب دے دیا
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۹فلسطین کے المعطی مرکز ںے اعلان کیا ہے کہ فلسطین کی تحریک مزاحمت کے مجاہدین نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ایک سو سات صیہونیت مخالف کارروائیاں انجام دیتے ہوئے غاصب صیہونیوں کو ناکوں چنے چبوا دیئے۔
-
مسجد الاقصی پر دھاوے پر مختلف ملکوں اور علاقے کی مختلف شخصیات کا ردعمل
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۰مسجد الاقصی میں روزے دار فلسطینی نمازیوں پر حملہ کئے جانے پر مختلف ملکوں اور علاقے کی اہم شخصیات نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اس حملے کی شدید مذمت کی ہے اور اس جارحانہ اقدام کو انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
تل ابیب میں فلسطینیوں کی مسلحانہ کارروائی، 2 صیہونی شدید زخمی
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۷فلسطینی مجاہدوں نے تل ابیب میں ایک کارروائی کے دوران دو صیہونی فوجیوں کو نشانہ بنایا۔
-
حمص پر صیہونیوں کی فضائی جارحیت، 5 فوجی اہلکار زخمی
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۲شام کی فوج نے حمص شہر پر مارے جانے والے متعدد صیہونی میزائلوں کو مار گرایا۔
-
پاکستان، چمن میں زلزلہ، 3 بچے جاں بحق
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۵پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں تین اعشاریہ چھےشدت کے آنے والے زلزلے میں جانی اور مالی نقصان کی خبریں موصول ہو رہی ہیں