-
کشمیر میں تصادم، تین فوجی اہلکار زخمی
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جاری تصادم میں ہندوستانی فوج کے 3 اہلکار زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان کے یوم جمہوریہ کے موقع پر ہینڈ گرینیڈ حملہ، 8 افراد زخمی
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے سرینگر میں ہینڈ گرینیڈ سے ہونے والےحملے میں پولیس انسپکٹر سمیت 8 افراد زخمی ہو گئے۔
-
امریکی جنگی طیارہ حادثے کا شکار، 7 امریکی فوجی زخمی
Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۲امریکی جنگی طیارے کوبحری بیڑے پرلینڈنگ کے وقت حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں 7 امریکی فوجی اہلکار زخمی ہوگئے۔
-
ہرات دھماکے کے زخمیوں کو ایران منتقل کیا گیا
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۶افغانستان کے مغربی صوبہ ہرات میں ہفتہ کو ایک منی بس میں ہوئے بم دھماکے کے زخمیوں کو علاج معالجے کیلئے ایران منتقل کیا گیا۔
-
صعدہ جیل پر وحشیانہ سعودی حملوں میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 80 ہوگئی
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۹یمن کے شمالی صوبے صعدہ کی جیل پر جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد اسّی ہوگئی ہے۔
-
ممبئی کی 20 منزلہ عمارت میں لگی آگ سے 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۵جنوبی ممبئی کی گنجان آبادی والے علاقے تاڑدیو میں آج صبح کملا نامی 20 منزلہ عمارت میں جو مشہوربھاٹیہ اسپتال سے متصل ہےلگی آگ کے نیتجے میں افراتفری مچ گئی۔
-
لائبیریا چرچ میں بھگدڑ سے 29 افراد ہلاک، 3 دن کے سوگ کا اعلان
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۷لائبیریا میں افسوسناک واقعہ پر تین دن کے قومی سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
سعودی اتحاد کی جیل پر بمباری، 70 افراد خاک و خون میں غلطاں، 138 زخمی
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۰یمن کی ایک جیل پر بمباری کے نتیجے میں کم از کم 70 افراد خاک و خون میں غلطاں ہو گئے۔
-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت، 119 فلسطینی زخمی
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۵مقبوضہ فلسطین کے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں اور غاصب صیہونی فوجیوں میں ہونے والی جھڑپوں میں 119 فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
ایران نے لاہور دہشتگردانہ دھماکے کی مذمت کی
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۸ایران کی وزارت خارجہ نے لاہور میں دہشتگردانہ دھماکے کی مذمت کی۔