-
لاہور میں دھماکہ، 3 افراد جاں بحق 23 زخمی
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۴پاکستان کے وزیرِ اعظم اور اس ملک کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں نے لاہور دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔
-
عراق، نامعلوم دہشتگردوں نے حشد الشعبی کے ایک کمانڈر کو انکے اہل خانہ کے ساتھ شہید کر دیا
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۹دہشتگردوں نے الحشد الشعبی کے رہنما کے گھر پر حملہ کرکے 5 افراد کو شہید کر دیا۔
-
شامی فوجیوں پر داعش دہشتگردوں کا حملہ، 25 جاں بحق و زخمی
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۹داعش تکفیری دہشت گردوں نے مشرقی شام میں شامی فوجیوں پر حملہ کر دیا جس میں کم از کم پچیس شامی فوجی جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
عراق میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، 11 جاں بحق و زخمی
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۱عراق کے صوبے بصرہ میں ہونے والے بارودی سرنگ کے دھماکے میں 11 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
افغانستان 2021 میں صحافیوں کیلئے اچھا سال ثابت نہیں ہوا
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۳افغانستان 2021 میں صحافیوں کیلئے اچھا سال ثابت نہیں ہوا۔
-
اسرائیل کی دہشتگردی متعدد فلسطینی زخمی
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۳صیہونیوں نے غرب اردن میں فلسطینیوں پر فائرنگ کی جس سے متعدد فلسطینی زخمی ہوئے۔
-
کشمیر: ماتا ویشنو دیوی مندر میں بھگدڑ سے 32 افراد ہلاک و زخمی
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۸بھگدڑ کی اطلاع ملتے ہی امدادی کارروائی شروع کر دی گئی۔
-
کشمیرمیں 3 عسکریت پسند جاں بحق 4 سیکورٹی اہلکار زخمی
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۰جموں و کشمیر میں 3 عسکریت پسند جاں بحق اور 4 سیکورٹی اہلکار زخمی زخمی ہو گئے۔
-
کشمیرمیں 6 عسکریت پسند جاں بحق
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۴جموں و کشمیر میں دو الگ الگ انکاونٹرز میں 6 عسکریت پسند جاں بحق اور ایک فوجی ہلاک ہوا۔
-
امریکہ میں اسلامی مرکز پر حملہ
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۹نامعلوم افراد نے امریکی ریاست ایری زونا کے شہر توسان میں اسلامی مرکز پر حملہ کر کے ایک شخص کو تشدد کا نشانہ بنایا۔