-
لائن آف کنٹرول پر بارودی سرنگ کا دھماکہ، ہندوستانی فوجی ہلاک
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۵ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے کرشنا گھاٹی سیکٹر میں ایک بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک فوجی اہلکار ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا ۔
-
صیہونیوں کے جارحانہ اور توسیع پسندانہ اقدامات کا سلسلہ جاری
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۶فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت غزہ کے جنوب اور مغربی کنارے میں اپنے توسیع پسندانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
فلسطین، غرب اردن ميں صیہونی فوج کی بربریت
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۱صیہونیوں حکومت کے غیر قانونی و انسانی اقدامات کے خلاف مظاہرہ کرنے والے فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کے حملے میں سو سے زائد فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
بالائی کوہستان میں دھماکے سے درجنوں افراد جاں بحق و زخمی
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۴پاکستان کے شمال مشرقی ضلع بالائی کوہستان میں دھما کے سے درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ۔
-
ایندھن کے حامل جہازوں کو چھوڑوانے کا یمنی حکومت کا مطالبہ
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۸یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جارح ملکوں کو یمن کے لئے ایندھن کے حامل جہازوں کو چھوڑنے کا پابند بنائے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 2 ہلاک 3 زخمی
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۶امریکی ریاست اوھایو میں کم از کم 5 افراد کو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا جن میں سے دو افراد ہلاک ہو گئے۔
-
عراق میں داعش کا بجلی کی تنصیبات پر حملہ 7 افراد جاں بحق 11 زخمی
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۱عراق میں داعش دہشت گرد ایک بار پھر سراٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
عراق میں داعش کا حملہ 4 جاں بحق 3 زخمی
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۴عراقی ذرائع نے کہا ہے کہ داعش دہشتگردوں نے صوبہ الانبار کے شہر حدیثہ میں ایک دہشتگردانہ کارروائی کی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کے حملے میں 300 فلسطینی زخمی
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۲غاصب صیہونی فوجیوں کے حملے میں 300 فلسطین مظاہرین زخمی ہوگئے۔
-
کشمیرمیں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں میں خونریز جھڑپیں
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۶کشمیر میں بدھ کے روز سے اب تک 4 عسکریت پسند جاں بحق ہوئے۔