-
انڈونیشیا میں گرجا گھر کے باہر خودکش دھماکہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۱انڈونیشیا میں گرجا گھر کے باہر ہونے والے 2 مبینہ خودکش حملوں کے نتیجے میں 14 زخمی ہوگئے۔
-
کشمیرمیں جھڑپ 5 عسکریت پسند اور فوجی اہلکار ہلاک و زخمی
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۲ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرمیں جھڑپ کے دوران 2 عسکریت پسند جاں بحق اور 3 فوجی ہلاک و زخمی ہوگئے۔
-
برطانیہ میں پولیس کے اختیارات بڑھانے کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ ملک بھر میں پھیل گیا
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۳برطانیہ میں پولیس اختیارات میں اضافےکا بل سامنے آنے کے بعد مظاہروں کا سلسلہ ملک بھر میں پھیل گیا۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 8 افراد ہلاک و زخمی
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۲امریکہ میں فائرنگ سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 8 افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔
-
دہشتگرد اپنے منطقی انجام کو پہنچیں گے
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۴پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے وزیر داخلہ نے چمن دھماکے پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
برطانوی عوام پولیس کا اختیار بڑھانے کے مجوزہ بل کے خلاف سراپا احتجاج
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۳برسٹل میں پولیس کا اختیار بڑھانے کے مجوزہ بل کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے۔
-
اسرائیلی فوجیوں کی وحشیانہ کارروائی میں درجنوں فلسطینی زخمی
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۸غرب اردن کے شہر جنین میں جلمہ کے مقام پر فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں نے کئی گھنٹوں تک فائرنگ کی۔
-
میکسیکو: قانون نافذ کرنے والے افسران کے قافلے پر حملہ
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۸میکسیکو سٹی میں سرکاری اہلکاروں پر دو علحیدہ علحیدہ حملوں میں 17 افسران مارے گئے ہیں
-
کابل میں سرکاری ملازمین کی بس کو دھماکے سے اڑادیا گیا
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۹افغانستان ميں صحافیوں اورسرکاری ملازمين کے خلاف دہشت گردانہ واقعات بڑھتے جارہے ہیں۔
-
امریکی ریاست نیوجرسی کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۳امریکی ریاست نیوجرسی کے جنگلات میں لگی آگ نے شدت اختیار کرلی ہے۔