SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

زخمی

  • افغانستان میں فضائی حملہ اور جھڑپیں 22 ہلاک

    افغانستان میں فضائی حملہ اور جھڑپیں 22 ہلاک

    Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۶

    افغانستان میں طالبان اورسکیورٹی فورسز کے مابین جھڑپوں میں 22 افراد ہلاک ہو گئے۔

  • صیہونی دہشتگردوں کے حملے میں متعدد فلسطینی زخمی

    صیہونی دہشتگردوں کے حملے میں متعدد فلسطینی زخمی

    Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۷

    غرب اردن میں پرامن فلسطینیوں پر صہیونی دہشتگرد فوجیوں کے حملے میں درجنوں فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔

  • مچھ میں کان کنوں کے قتل عام کے خلاف دھرنا اور احتجاج

    مچھ میں کان کنوں کے قتل عام کے خلاف دھرنا اور احتجاج

    Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۵

    بلوچستان کے علاقے مچھ میں کان کنوں کے قتل عام کے خلاف دھرنا دیا گیا اور کوئٹہ اور کراچی سمیت کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے‏ گئے۔

  • سعودی اتحاد کے فوجی اڈے میں دھماکہ

    سعودی اتحاد کے فوجی اڈے میں دھماکہ

    Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۴

    غیر ملکی ذرائع نے یمن میں جارحیت کرنے والے سعودی اتحاد کے ایک فوجی اڈے میں دھماکے کی خبر دی ہے۔

  • اسرائیل کی جارحیت، متعدد فلسطینی زخمی و گرفتار

    اسرائیل کی جارحیت، متعدد فلسطینی زخمی و گرفتار

    Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۱

    صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں کو اپنی جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے متعدد فلسطینیوں کو زخمی اور گرفتار کیا۔

  • شام میں دہشتگردوں کا مسافر بس پر حملہ 6 افراد جاں بحق

    شام میں دہشتگردوں کا مسافر بس پر حملہ 6 افراد جاں بحق

    Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۷

    شام کے خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کے حملے میں 6 شامی باشندے جاں بحق ہو گئے۔

  • بلوچستان  میں دہشتگردی 11 کان کن جاں بحق 4 زخمی

    بلوچستان میں دہشتگردی 11 کان کن جاں بحق 4 زخمی

    Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۳

    پاکستان کےصوبہ بلوچستان کے علاقے مچھ میں فائرنگ سے 11 کان کن جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔

  • نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ، متعدد مظاہرین گرفتار

    نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ، متعدد مظاہرین گرفتار

    Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۴

    غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اس میں ہر گزرتے دن کے ساتھ جہاں شدت آ رہی ہے وہیں مظاہرین نے اس عزم کا اظہار بھی کیا ہے کہ وہ نیتن یاہو کے مستعفی ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔

  • اسرائیل کی جارحیت اور بربریت، متعدد فلسطینی زخمی

    اسرائیل کی جارحیت اور بربریت، متعدد فلسطینی زخمی

    Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۴

    صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں کو اپنی جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے متعدد فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے۔

  • پاک و ہند کے مابین لائن آف کنٹرول پرفائرنگ

    پاک و ہند کے مابین لائن آف کنٹرول پرفائرنگ

    Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۳

    کپوارہ میں ایل او سی پر گولہ باری کے نتیجے میں ایک فوجی جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہوئے۔

Show More
خاص خبریں
  • اردن میں دہشت گرد امریکی فوجی چھاؤنی پر سپاہ پاسداران کا جوابی حملہ، زبردست نقصان

    اردن میں دہشت گرد امریکی فوجی چھاؤنی پر سپاہ پاسداران کا جوابی حملہ، زبردست نقصان

    ۷ seconds ago
  • ایرانی عوام کے خلاف امریکی وحشیانہ جرائم میں ایک اور اضافہ

  • ایران کے صوبۂ خوزستان پر امریکی حملوں میں 7 افراد شہید

  • ایران کے ایک جنوبی علاقے میں شادی کی تقریب پر وحشیانہ امریکی حملہ: ایک بچے سمیت پانچ عام شہری شہید

  • امریکہ کو حملوں کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی: خاتم الانبیا ہیڈ کوارٹر

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS