SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

زخمی

  • لندن میں سیاہ فام ڈرائیورنے گاڑی لوگوں پرچڑھا دی

    لندن میں سیاہ فام ڈرائیورنے گاڑی لوگوں پرچڑھا دی

    Oct ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۷

    لندن میں ایک ٹیکسی ڈرائیور نے اپنی گاڑی لوگوں پر چڑھا دی جس سے گیارہ افراد زخمی ہوگئے، ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

  • کیٹالونیا میں آزادی کے لیے پرتشدد ریفرنڈم

    کیٹالونیا میں آزادی کے لیے پرتشدد ریفرنڈم

    Oct ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۴

    اسپین کے خودمختار علاقے کیٹالونیا میں آزادی کے لیےمنعقدہ ریفرنڈم میں 600 سے زائد افراد زخمی ہوئے تاہم 90 فیصد ووٹرز نے اسپین سے آزادی کے حق میں فیصلہ دے دیا ۔

  • ہندوستان، ریلوے اسٹیشن پل پر بھگدڑ، 27 جاں بحق، 50 زخمی

    ہندوستان، ریلوے اسٹیشن پل پر بھگدڑ، 27 جاں بحق، 50 زخمی

    Sep ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۵

    ممبئی کے ایلفسٹن ریلوے اسٹیشن برج پر بھگدڑ سے اب تک 27 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔

  • مقبوضہ جولان میں دو صیہونی فوجی ہلاک

    مقبوضہ جولان میں دو صیہونی فوجی ہلاک

    Sep ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۲

    مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کا ایک ٹینک الٹ جانے کے باعث کئی صیہونی فوجی زخمی ہوگئے۔

  • امریکہ میں فائرنگ کے تازہ واقعات، 43 ہلاک و زخمی

    امریکہ میں فائرنگ کے تازہ واقعات، 43 ہلاک و زخمی

    Sep ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۸

    امریکہ کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک اور پینتیس دیگر زخمی ہو گئے۔

  • پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر دھماکے 7 افراد زخمی

    پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر دھماکے 7 افراد زخمی

    Sep ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۴

    پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر طورخم کے مقام پر نصب گیٹ کے قریب ہونے والے دستی بموں کے 2 دھماکوں کے نتیجے میں 6 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔

  • کشمیر میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، سات زخمی

    کشمیر میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، سات زخمی

    Sep ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۲

    سرینگر میں دہشت گردانہ حملے میں ایک پولیس اہلکارہلاک اور سات دیگر زخمی ہو گئے۔

  • امریکہ مردہ باد ریلی پرشیلنگ اورلاٹھی چارج کی مذمت

    امریکہ مردہ باد ریلی پرشیلنگ اورلاٹھی چارج کی مذمت

    Aug ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۶

    پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی پرامن امریکہ مردہ باد ریلی پرشیلنگ اورلاٹھی چارج کی مذمت کی ہے۔

  • امریکہ میں فائرنگ کے 53 واقعات، 14 ہلاک 44 زخمی

    امریکہ میں فائرنگ کے 53 واقعات، 14 ہلاک 44 زخمی

    Aug ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۱

    امریکہ کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے ترپن واقعات میں چودہ افراد ہلاک اور چوالیس زخمی ہوگئے

  • برسلز میں چاقو بردارشخص کا سیکیورٹی اہلکاروں پر حملہ

    برسلز میں چاقو بردارشخص کا سیکیورٹی اہلکاروں پر حملہ

    Aug ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۰

    بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں چاقو بردارشخص کے سیکیورٹی اہلکاروں پر حملے میں 2 فوجی زخمی ہو گئے ۔

Show More
خاص خبریں
  • سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    ۶ hours ago
  • پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

  • نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

  • دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS