-
لبنان پراسرائیل کی شدید اور وحشیانہ بمباری، المیادین چینل کے صحافی سمیت 2393 افراد شہید و زخمی
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۷غاصب صیہونی حکومت کی جنوبی لبنان پر شدید اور وحشیانہ حملوں کے نتیجے میں اب تک 2393 افراد شہید و زخمی ہوئے ہیں۔
-
غزہ کے 2 اسکولوں میں فلسطینی پناہ گزيںوں کا قتل عام
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۴غزہ جنگ کے تین سو چوّنویں دن بھی غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں اس محصور علاقے میں مزید فلسطینی شہری شہید و زخمی ہوئے ہيں ۔
-
لبنان پر اسرائیل کی شدید اور وحشیانہ بمباری 1300 افراد شہید و زخمی متعدد گھر تباہ
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۴غاصب صیہونی حکومت کی جنوبی لبنان پر آج شدید اور وحشیانہ حملوں کے نتیجے میں اب تک 1300 افراد شہید و زخمی ہوئے ہیں۔
-
اسرائیل کی شدید بمباری، حزب اللہ نے دندان شکن جواب دے دیا
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۵لبنان کے جنوبی اور مشرقی علاقوں سے، شمالی مقبوضہ فلسطین کو بڑے پیمانے پر راکٹ حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔
-
امریکہ میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک , متعدد زخمی
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۸امریکی ریاست الاباما میں متعدد حملہ آوروں کی فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
-
لبنان پر اسرائیل کی شدید اور وحشیانہ بمباری 1000 افراد شہید و زخمی، متعدد گھر تباہ
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۲غاصب صیہونی حکومت کے لبنان پر آج شدید اور وحشیانہ حملوں کے نتیجے میں اب تک تقریبا 1000 افراد شہید و زخمی ہوئے ہیں۔
-
غزہ پر صیہونی دہشتگردوں کی مسلسل اور اندھا دھند بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۷غزہ کے خلاف جاری صیہونی دہشتگردی کو تین سو ترپن روز ہو گئے اور عالمی برادری بالخصوص مغربی ممالک کی شہ دینے والی خاموشی نے صیہونی دشمن کو اور زیادہ گستاخ بنا دیا ہے۔
-
لبنان: ملبہ ہٹانے کا کام تیسرے روز بھی جاری، شہداء کی تعداد45 ہو گئی
Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۰میڈیا ذرائع نے بتایا ہے کہ جنوبی بیروت کے ضاحیہ علاقے پر صیہونی حکومت کے حملے میں شہداء کی تعداد پینتالیس تک پہنچ گئی ہے۔
-
ایران: کوئلے کی کان میں حادثہ، 35 افراد جاں بحق 3 روزہ سوگ کا اعلان
Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۱ایران کے علاقے طبس میں کوئلے کی کان کے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 35 ہوگئی ہے۔
-
بلوچستان: سیکورٹی فورسز کے نشانے پر 3 جاں بحق 8 زخمی
Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۰بلوچستان کے علاقے ژوب اور خاران میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر مسلح افراد کے حملے میں 3 اہلکار جاں بحق جبکہ 8 افراد زخمی ہوگئے۔