-
ترکیہ میں آیا شدید زلزلہ (ویڈیو)
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۶غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ترکیہ کے شہر استنبول کے مشرق میں تقریباً 210 کلومیٹر (130 میل) دور ملک کے مغربی علاقے میں 6.1 شدت کا زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں اب تک کم از کم 22 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئیں۔ زلزلے کے جھٹکے استنبول اور انقرہ کے علاوہ بلغاریہ، قبرص، یونان، رومانیہ، برطانیہ اور یوکرین میں بھی محسوس کیے گئے جب کہ 18 آفٹر شاکس بھی اب تک محسوس کیے جا چکے ہیں۔
-
ترکیہ میں 6.1 شدت کا زلزلہ، 22 افراد زخمی
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۴ترکیہ کے شمال مغربی علاقے میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
-
انڈونیشیا میں زلزلے کا تازہ ویڈیو
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۳انڈونیشیا میں آنے والے شدید زلزلے نے شدید تباہی مچائی ہے۔
-
انڈونیشیا میں زلزلے سے ہر طرف تباہی ہی تباہی، سیکڑوں جاں بحق و زخمی (ویڈیو)
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۵انڈونیشیا کے مرکزی جزیرے جاوا میں 5.6 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں 162 افراد جاں بحق جبکہ 326 زخمی ہوگئے۔
-
انڈونیشیا میں شدید زلزلے نے تباہی مچا دی، 400 افراد جاں بحق وزخمی
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۰انڈونیشیا میں آنے والے شدید زلزلے نے تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں تقریبا 400 افراد جاں بحق وزخمی ہوئے ہیں۔
-
نیپال اور ہندوستان میں زلزلہ، 6 افراد جاں بحق
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۰نیپال میں آنے والے شدید زلزلے کے بعد امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں۔
-
ایران میں آنے والے شدید زلزلے کی تازہ ترین صورتحال
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۶ایران میں آنے والے 5 اعشاریہ 4 شدت کے زلزلے میں اب تک 528 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
ایران میں 5 اعشاریہ 4 شدت کا زلزلہ، 235 افراد زخمی
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۶ایران کے صوبے مغربی آذربائیجان میں آنے والے زلزلے کے فورا بعد امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور انہوں نے امداد رسانی کا کام شروع کر دیا۔
-
تائیوان میں شدید زلزلے کے جھٹکے (ویڈیو)
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۱تائیوان کے مقامی وقت کے مطابق 2:44 منٹ پر ریکٹر اسکیل پر 6.9 کی شدت کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے بعد سونامی کی وارننگ بھی جاری کر دی گئی۔
-
خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۶پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس پر لوگ خوف زدہ ہوگئے۔