-
افغانستان اور عراق میں زلزلہ، متعدد افراد زخمی
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۳افغانستان اور عراق میں آنے والے زلزلے سے متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
-
ایران کے زلزلے سے اماراتی عوام میں خوف۔ ویڈیو
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۴گزشتہ شب ایران کے صوبے ہرمزگان میں ریکٹر اسکیل پر6.1 اور 6.3 کی شدت کے ساتھ زلزلے کے پے درے پے جھٹکے آئے جو عرب امارات کے راس الخیمہ علاقے میں بھی محسوس کئے گئے جس کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔ (بذریعۂ مہر نیوز)
-
ایران میں 6 اعشاریہ 3 شدت کا زلزلہ، 5 افراد جاں بحق متعدد مکانات تباہ
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۳ایران کے صوبے ہرمزگان میں ریکٹر اسکیل پر چھے کی شدت کے ساتھ زلزلے کے مسلسل کئی جھٹکوں کے باعث کم از کم پانچ افراد جاں بحق اور انتالیس زخمی ہو گئے۔
-
افغانستان کی سب سے پہلے مدد کس ملک نے کی؟
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران، افغانستان میں زلزلہ زدگان کی مدد کرنے والا پہلا ملک ہے۔
-
افغانستان کی جانب سے ایران کی انساندوستانہ مدد کا شکریہ
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۲افغانستان کی ہلال احمر سوسائٹی نے اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے زلزلہ متاثرین کی مدد کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
ایران کی امدادی ٹیمیں افغانستان میں سرگرم عمل
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۶افغانستان میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے بعد امدادی کارروائیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور امدادی کارروائیوں میں افغانستان کے عوامے کا ہاتھ بٹانے کیلئے ایران کی امدادی ٹیمیں بھی افغانستان پہنچ چکی ہیں۔
-
ایران سے ایک اور امدادی کھیپ افغانستان پہنچ گئی
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۰ایران کی ہلال احمر سوسائٹی نے افغانستان کے زلزلہ متاثرین کے لیے ایک اور امدادی کھیپ کابل پہنچا دی ہے۔
-
افغان عوام کے نام صدر ایران کا تعزیتی پیغام
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۶صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نےافغانستان میں زلزلے سے ہونے والے جانی اور مالی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے افغانستان کے عوام کو تعزیت پیش کی ۔ انہوں نے ایران کی انجمن ہلال احمر کو حکم دیا ہے کہ وہ پوری گنجائش کے ساتھ افغانستان کے زلزلہ متاثرین کی مدد کرے۔
-
ایران کی ہلال احمر کی طرف سے افغانستان کے زلزلہ متاثرین کیلئے امداد کی پہلی کھیپ
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۵زلزلے سے متاثر ہونے والوں کیلئے امدادی اشیاء کی پہلی کھیپ میں غذائی اشیاء کے علاوه 400 خیمے اور 800 دری اور فرش شامل ہیں۔ امدادی اشیاء کی یہ کھیپ تہران سے ایک فوجی طیارے کے ذریعے ارسال کی گئی جبکہ دوسری کھیپ صوبہ سیستان و بلوچستان کے راستے سے ارسال کی جائے گی جس میں 1200 دری، 600 خیمے اور ایک ہزار غذائی اشیاء پر مشتمل پیکج شامل ہیں۔
-
زلزلے کے بعد طالبان حکام متاثرہ علاقوں میں پہنچے۔ ویڈیو
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۲منگل اور بدھ کی درمیانی شب رات دو بجے زلزلے کے جھٹکوں نے افغانستان کے بعض علاقوں کو ہلا کر رکھ دیا۔ یہ زلزلہ افغان عوام کے لئے تباہ کن ثابت ہوا جس میں اب تک کی رپورٹ کے مطابق ۲۵۰۰ افراد جاں بحق و زخمی ہو چکے ہیں۔ طالبان حکام بھی متاثرہ علاقوں میں پہنچ کر حالات کا قریب سے جائزہ لے رہے ہیں۔