انڈونیشیا میں زلزلے کا تازہ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i414548-انڈونیشیا_میں_زلزلے_کا_تازہ_ویڈیو
انڈونیشیا میں آنے والے شدید زلزلے نے شدید تباہی مچائی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۳ Asia/Tehran

انڈونیشیا میں آنے والے شدید زلزلے نے شدید تباہی مچائی ہے۔

سحر نیوز/ عالم اسلام: انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں زلزلے سے 44 افراد جاں بحق اور300 سے زائد زخمی ہوگئے۔

زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر5.6 تھی اوراس کا مرکزجاوا کے مغربی علاقے میں 10 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ زلزلے کے جھٹکے جکارتا میں بھی محسوس کیے گئے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شدید زلزلے سے کیسی تباہی ہوئی ہے۔