-
ترکی میں زلزلہ متاثرین سے ایران نے کیا ہمدردی کا اظہار
Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۱ایران نے ترکی میں زلزلے سے جاں بحق ہونے والوں کے اہلخانہ ،حکومت اور عوام سے ہمدردی کا اظہار کیا۔
-
ترکی میں زلزلہ 18 افراد جاں بحق 500 زخمی
Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۰ترکی میں 6.8 شدت کے زلزلے میں 18 افراد جاں بحق جبکہ 500 زخمی ہوگئے۔
-
ایران میں 5.8 شدت کازلزلہ
Jan ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبوں خراسان رضوی اور خراسان جنوبی کے علاقوں تایباد اور مشهدریزه میں آج صبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔
-
پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلہ، لوگوں میں خوف و ھراس
Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۲پاکستان کے شمالی علاقےگلگت بلتستان میں چند گھنٹوں کے دوران دوسری مرتبہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
-
ایران میں 4.9 شدت کازلزلہ
Dec ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۶ایران کے صوبے بوشھر کے کلمہ( Kalameh ) علاقے میں آج صبح سویرے زلزلہ آیا ہے تاہم اس سے کسی جانی و مالی نقصان کی فوری طور پر کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔
-
پاکستان؛ اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۲پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔
-
البانیہ: زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ
Nov ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۸البانیہ میں 6.4 شدت کے زلزلے نے تباہی مچا دی، متعدد عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں جن کی زد میں آ کراب تک 20 افراد ہلاک اور 600 زخمی ہو گئے۔
-
اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
Nov ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۹پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد اور سوات سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
-
مشرقی آذربائیجان میں شدید زلزلہ / تصاویر
Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے شہر میانہ میں آدھی رات کو آنے والے شدید زلزلے میں اب تک 5 افراد جاں بحق اور 348 زخمی ہوئے جبکہ 30 سے زائد عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔
-
آذربائیجان کے میانہ ضلع میں آنے والے زلزلے میں کم سے کم پانچ افراد جاں بحق اور 352 زخمی
Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۵ایران کے صوبہ آذربائیجان کے میانہ ضلع میں آنے والے زلزلے میں کم سے کم پانچ افراد جاں بحق اور تین سو باون زخمی ہوگئے ہیں۔