-
ایکواڈور میں زلزلہ، اسّی افراد ہلاک
Apr ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۴جنوبی امریکی ساحلی ملک ایکواڈور میں سات اعشاریہ آٹھ شدت کے زلزلے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر دو سو تیس سے زیادہ ہوگئی ہے-
-
جاپان میں ایک بار پھر شدید زلزلہ
Apr ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۲جاپان کا جنوب مغربی علاقہ ایک بار پھر زلزلے سے لرز اٹھا ، سات اعشاریہ تین شدت کے زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد پندرہ ہو گئی ، ایک ہزار زخمیوں کو ہسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے ۔
-
جاپان میں شدید زلزلہ ، دس افراد ہلاک سیکڑوں زخمی
Apr ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۵جاپان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے نتیجے دس افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے
-
پاکستان میں زلزلے کے نتیجے میں تین جاں بحق درجنوں زخمی
Apr ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۳پاکستان کے صوبہ پنجاب ، خیبر پختونخوا اوراس ملک کے زیرانتظام کشمیر میں زلزلے کے باعث تین افراد کے جاں بحق اور درجنوں کے زخمی ہونے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
زلزلے کے بعد نئی دھلی میں میٹرو سروس معطل
Apr ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۰ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں زلزلے کے بعد میٹرو سروس عارضی طور پر بند کر دی گئی۔
-
پاکستان، افغانستان اور ہندوستان میں شدید زلزلہ
Apr ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۹پاکستان ، افغانستان اور ہندوستان میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
-
انڈونیشیا میں شدید زلزلہ، سونامی وارننگ جاری
Mar ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۷انڈونیشیاءکے جنوب مغربی علاقے میں خوفناک زلزلے نے ملک کو ہلاکر رکھ دیاہے جس کے بعد سونامی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔
-
پاکستان میں زلزلہ، لوگوں میں خوف
Jan ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۸پاکستان میں دارالحکومت اسلام آباد اور پشاور سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے-
-
پاکستان میں زلزلہ لوگ گھبرا کر گھروں سے باہر نکل پڑے
Jan ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۷پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے جانے کی خبریں ہیں-
-
ہندوستان و میانمار کے سرحدی علاقے میں زلزلہ، دسیوں افراد ہلاک و زخمی
Jan ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۳ہندوستان کی ریاست منی پور میں آنے والے زلزلے میں کم از کم چھے افراد ہلاک اور سو سے زائد دیگر زخمی ہو گئے۔