-
ہندوستان: دہلی اور اس کے اطراف میں زلزلے کے جھٹکے
Feb ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۱دہلی کے اطراف میں پیر کی صبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
-
جاپان میں شدید زلزلہ
Jan ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۵جاپان کے جنوب مغربی علاقے کویوشو میں شدید زلزلہ آیا ہے۔
-
چین کے عوام اور حکومت کے ساتھ اظہار ہمدردی
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے چین میں زلزلے کے حادثے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
چین: 7.1 شدت کا زلزلہ، 230 افراد ہلاک و زخمی ہر طرف تباہی ہی تباہی
Jan ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۵چین کے نیپال کی سرحد کے ساتھ واقع نیم خود مختار علاقے تبت میں منگل کی صبح یکے بعد دیگرے 6 بڑے زلزلوں کے نتیجے میں کم از کم 230 افراد ہلاک و زخمی ہوگئے جبکہ متعدد عمارتیں زمین بوس ہو گئیں۔
-
چین: 7.1 شدت کا زلزلہ 115 افراد ہلاک و زخمی ، متعدد عمارتیں زمین بوس
Jan ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۹چین کے نیپال کی سرحد کے ساتھ واقع نیم خود مختار علاقے تبت میں منگل کی صبح یکے بعد دیگرے 6 بڑے زلزلوں کے نتیجے میں کم از کم 115 افراد ہلاک و زخمی ہوگئے جبکہ متعدد عمارتیں منہدم ہو گئیں۔
-
کیوبا: پانچ اعشاریہ نو شدت کا زلزلہ
Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۵کیوبا میں آج زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔
-
پاکستان اور ہندوستان میں زلزلہ
Sep ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۳پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
-
ہندوستان: دارالحکومت دہلی اور آس پاس کے علاقوں میں زلزلے کے تیز جھٹکے، شدت 6 اعشاریہ 2
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۳ہندوستان کے دارالحکومت دہلی اور آس پاس کے علاقوں (این سی آر) میں زلزلے کے تیز جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
-
جاپان میں آنے والے زلزلے سے بڑی تباہی، مرنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۵جاپان کے صوبہ ایشیکاوا میں آنے والے زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد ساٹھ سے زیادہ ہوگئی ہے۔
-
جاپان: زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 50 ہوگئی
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۸جاپان میں نئے سال 2024 کا پہلا دن اپنے ساتھ زلزلہ لے کر آیا جس کے نتیجے میں اب تک 50 افراد ہلاک ہوچکے ہیں اور ہزاروں نقل مکانی پر مجبور ہوئے ہیں۔