-
دنیا کے پہلے خلاء نوردوں کے نقشِ پا چاند پر اب بھی موجود ہیں
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۹امریکی خلائی ادارے ناسا نے چاند پر پہلا قدم رکھنے والے امریکی خلاء باز نیل آرمسٹرانگ اور بز آلڈرِن کے چاند پر قدموں کے نشان کی زبردست ویڈیو جاری کردی۔ دونوں خلاء بازوں کے قدموں کے نشان 53 سال بعد بھی چاند پر حیران کن طور پر واضح ہے۔
-
انسانی دماغ کا ایک اور کریشما سامنے آ گیا
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۴ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے انسانی دماغ اپنے لاشعورمیں ڈیپ فیکس کی نشان دہی کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس تحقیق کے بعد گمراہ کن معلومات کے پھیلنے سے روکنے کے لیے آلات بنانے میں مدد دے سکتے ہیں۔
-
ناسا کے مریخ نورد "پرسیورنس" کو اس سیارے پر ایک عجیب و غریب سپگیٹی نما چیز ملی
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۴ناسا کے مریخ نورد "پرسیورنس" نے حال ہی میں زمین پر ایک تصویر بھیجی ہے جس میں سپگیٹی نما چیز دکھائی دیتی ہے۔
-
چین نے مزید دو سیٹیلائٹ خلا میں روانہ کئے
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۰چین نے دو جدید ترین کمرشل ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ خلا میں روانہ کئے ہیں۔
-
اپنی صحت کو لے کر پریشان نہ ہوں!
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۲محققین نےصحت کی نگرانی کرنے کے لیے اسمارٹ واچ طرز کا ایک گیجٹ بنایا ہے جس کو فعال ہونے کے لیے بیرونی ذرائع سے توانائی یا بیٹری کی ضرورت نہیں ہوتی۔
-
خلا کی پہلی گہری اور رنگین تصویر جاری+ویڈیو
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۰امریکہ کے خلائی ادارے ناسا نے خلائی ٹیلیسکوپ جیمز ویب کے ذریعے لی گئی خلا کی پہلی رنگین تصویر جاری کر دی ہے۔
-
جعلی اور دھوکے باز ویب سائٹوں سے بچنےکا ڈجیٹل آلہ
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۲:۱۶ویب سائٹ کی اصلیت جاننے کے لیے ایک نیا آلہ تیار کیا گیا ہے جو لوگوں کو یہ معلوم کرنے میں مدد دے گا کہ آیا کوئی ویب سائٹ اصلی ہے یا جعلی۔
-
کیا یورپ انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنیوں لو لگام دے پائے گا؟
Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۱انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنیوں کی منمانیوں کے بعد اب یورپ نے انہیں لگام دینے کے لیے خصوصی قوانین وضع کر دئے ہیں جن کے تحت کمپنیوں کو صارفین کی پرائیویسی کا خیال رکھنے اور ان کے ڈیٹا اور نجی معلومات کا کاروباری مقاصد کے لئے استعمال نہ کرنے کا پابند بنایا گیا ہے۔
-
ناسا مشن کی پہلی تصویر کب جاری ہوگی؟
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۱:۲۰ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ جلد ہی کائنات کی اب تک کی سب سے زیادہ گہرائی کی عکس بند کی جانے والی تصاویر جلد جاری کر دی جائیں گی۔
-
جاپان میں گرمی نے سارے ریکارڈ توڑ دیئے
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۱:۲۰جاپان میں جاری شدید ہیٹ ویو نے ملک میں شدید گرمی کا 147 سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔