-
اسرو کا سب سے وزنی خلائی راکٹ روانگی کے لئے تیار
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۹ہندوستانی خلائی ایجنسی اسرو کے سب سے وزنی خلائی راکٹ ایل وی ایم کے تھری کی روانگی کی الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے ۔
-
نیند کی کمی کیوں خطرناک ہے؟
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۷ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ نیند کی کمی کے شکار درمیانی عمر کے افراد جب کہ زیادہ نیند کرنے والے زائد العمر افراد بیک وقت دو خطرناک بیماریوں کا شکار بن سکتے ہیں۔
-
یورپ کا دعوی، 7400 سال پہلے سے دودھ کا استعمال کر رہے ہیں
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۰ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ دودھ کا استعمال سب سے پہلے وسطی یورپ کے کسانوں نے تقریباً 7400 سال قبل کیا۔
-
موبائل چارج کرنے والا کپڑا بن کر تیار ہو گیا
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۵برطانیہ کی ناٹنگھم ٹرینٹ یونیورسٹی کے محققین نے ایک ایسا کپڑا بنایا ہے جس میں 1200 چھوٹے چھوٹے فوٹو ولٹائک سیلز یعنی سولر پینلز بُنے ہوئے ہیں۔
-
فلکیاتی تحقیق کے لیے دنیا کا سب سے بڑا ڈجیٹل کیمرہ تیار
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۸فلکیاتی تحقیق کے لیے دنیا کا سب سے بڑا ڈجیٹل کیمرہ قریباً مکمل ہوچکا ہے۔ اس کی مجموعی طاقت 2666 آئی فون کے برابر ہے جسے چلی میں ویرا سی ریوبن رصدگاہ میں لگایا جائے گا۔
-
دشمن ملکی باصلاحیت جوانوں اور ان کی صلاحیتوں کو نابود کرنا چاہتا ہے: صدر رئیسی
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۵صدر رئیسی نے کہا ہے کہ ملک کے غیرمعمولی ذہانت رکھنے والے طلبا ایران کو آگے بڑھا رہے ہیں حالانکہ دشمن کی کوشش ہے کہ ان صلاحیتوں کو نابود کردے
-
دنیا کے22 ممالک کی ایرانی ڈرون خریدنے کی درخواست
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۴جنرل یحی رحیم صفوی نے دفاع مقدس کے دوران علم اور ٹیکنالوجی کے استعمال پر ہونے والی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انقلاب سے پہلے 85 فیصد ہتھیار اور سامان باھر سے آتا تھا اور 85فیصد ہتھیار اور سامان ملک کے اندر تیار ہو رہا ہے۔
-
الیکٹرانک کچرے پر کیسے کنٹرول کیا جائے؟
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۵عالمی اداروں کے اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ کے کچرے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سال 5 ارب 30 کروڑ سے زائد اسمارٹ فون کچرے کے ڈھیر کا حصہ بنیں گے اور اگر انہیں ایک قطار میں رکھا جائے تو وہ 50 ہزار کلومیٹر طویل ہوسکتی ہے۔ افسوس کہ ان کی معمولی مقدار ہی بازیافت (ری سائیکل) کی جاسکتی ہے۔
-
سمندری کچرا، ماحولیات کے لئے کتنا نقصان دہ؟
Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۷ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ سمندری ماحولیات سے پلاسٹک اور کچرا اکٹھا کرنے والے ’سمندری کوڑا دان‘ (سی بِن) سمندری حیات کے لیے مسائل پیدا کر رہے ہیں۔
-
تین سوکلومیٹرتک مارکرنے والے فضائی دفاعی نظام باور373 کا ابتدائی ٹیسٹ مکمل
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۵ایرانی فوج کے ائیر ڈیفنس فورس کے کمانڈر نے 300 کلومیٹر تک مار کرنے والے ملکی ساختہ ائیرڈیفنس سستم باور373 کے ابتدائی ٹیسٹ مکمل ہونے کی خبردی ہے۔