-
آٹھ ماہ کے بچے بھی آپ کو سزا دے سکتے ہیں!!!
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۴آپ کو یہ سن کر حیرانی ہوگی کہ آٹھ مہینے کے بچے بھی آپ کو غلط کام کی سزا دے سکتے ہیں!
-
سائنس دانوں کا کمال، ہمیشہ چلنے والی لیزر تیار
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۱:۲۶سائنس دانوں نے ایک ایسی ایٹمی لیزر تیار کی ہے جو ہمیشہ قائم رہ سکتی ہے، یہ ایجاد اگلی جینریشن کی ٹیکنالوجی کے کمرشل استعمال کے نئے باب کھولے گی۔
-
خانۂ کعبہ کی صفائی کرتے روبوٹ۔ ویڈیو
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۳حال ہی میں ایک ویڈیو میڈیا اور سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دائرے کی شکل میں بنے کچھ کلینر روبوٹ کی مدد سے خانۂ خدا، کعبۂ مکرمہ کی چھت کو صاف کیا جا رہا ہے۔
-
دنیا کے سب سے بڑے طیارے کی ریکارڈ پرواز
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۱:۲۰دنیا کے سب سے بڑے آزمائشی طیارے نے بلندی کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے، اس بار ساتویں آزمائشی پرواز میں ایک نئے نصب شدہ سہارے کی جانچ بھی تھی جسے انجن سے جوڑا گیا تھا۔
-
سب سے گرم دماغ کس کا ہوتا ہے، خواتین کا یا مردوں کا؟
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۸ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ خواتین مردوں سے زیادہ گرم دماغ ہوتی ہیں۔
-
ایرانی ذوالجناح سٹیلائٹ لانچر کا پہلا تحقیقاتی تجربہ کامیاب
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۳ایران کی وزارت دفاع کی فضائیہ کے ترجمان نے کہا کہ ذوالجناح سٹیلائٹ لانچر راکٹ کا ایک کامیاب تحقیقاتی تجربہ ہوا ہے جبکہ مزید دو تحقیقاتی تجربات ہونے ابھی باقی ہیں۔
-
انٹرنیٹ ایکسپلورر" کو کیوں بند کر دیا گیا؟"
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۱:۲۱ماضی کے مقبول ترین براؤزر ’انٹرنیٹ ایکسپلورر‘ کا 14 جون کو آخری روز تھا۔
-
وینیزویلا کے صدر نے تہران کے پردیس ٹیکنالوجی پارک کا دورہ کیا
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۲وینیزویلا کے صدر نے پردیس ٹیکنالوجی پارک کا دورہ کیا ہے۔
-
انٹرنیٹ کے مشہور انفلوئنسر سے ملئے
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۱:۳۸سوشل میڈیا، یوٹیوب اور انٹرنیٹ پر غیرانسانی اور گرافکس سے بنے انسان غیرمعمولی مقبولیت حاصل کر رہے ہیں جنہیں ورچوئل انفلوئنسر کا نام دیا گیا ہے۔
-
یورپ، سب سے بڑے زمینی شکاری ڈائنوسار کے آثار دریافت
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۱:۲۲اگرچہ ڈائنوسار قطبین کے علاوہ دنیا بھر میں دریافت ہوچکےہیں ، تاہم اب یورپی سرزمین کا سب سے بڑا گوشت خور ڈائنوسار دریافت ہوا جو ساڑھے بارہ کروڑ سال قبل یہاں چنگھاڑ رہا تھا اور اس کی لمبائی 10 میٹر تھی۔