ایران کا "ناہید 2" سیٹلائٹ اپنے مدار میں داخل
https://urdu.sahartv.ir/news/science_and_technology-i445875-ایران_کا_ناہید_2_سیٹلائٹ_اپنے_مدار_میں_داخل
ناہید 2 سیٹلائٹ کئی فریکوینسیز پر ڈیٹا بھیجے گا اور اس کی معلومات ڈیٹا مینیجمنٹ، توانائی کی ترسیل اور متعدد دیگر شعبوں میں استعمال ہوگی۔
(last modified 2025-07-25T08:17:04+00:00 )
Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۲ Asia/Tehran